×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

13 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 22, 1393 364

1731ء۔ وسطی ایشیا میں تجارت کے لئے بنائی گئی سوئڈش ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام۔
1774  براعظم شمال امریکہ سے غلاموں کی درآمد روکنے

کے لئے برطانیہ نے روڈو جزیرے کو اپنی کالونی بنانے کا اعلان کیا۔
 1871ء کینڈا کے لیبواڈور میں بھیانک طوفان میں 300 افراد ہلاک ۔
1917  پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے جنگی  طیاروں نے لندن پر بمباری کرکے162 افراد کو ہلاک کردیا۔
1934  جرمنی کے آمر حکمراں ہٹلر کی اٹلی کے حکمراں موسولنی سے وینس میں ملاقات۔ بعد میں موسولنی نے ہٹلر کو ’بے وقوف بندر‘ قرار دیا۔
1967  تھرگڈ مارشل امریکی سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بنانے والے پہلے سیاہ فام نسل کے مرد بنے۔
1971  آسٹریلیا میں ایک عورت گیرالڈین بوڈرک نے ایک  ساتھ نو بچوں کو جنم دیا۔
1980ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی افریقہ سرکارسے نیلسن منڈیلا کو رہا کرنے کے لئے کہا۔
1982  شاہ خالد کے انتقال کے بعد فہد سعودی عرب کے شاہ  بنے۔
1994ء۔ شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی نیوکلیائیتوانائی ایجنسی سے خود کو الگ کرلیا۔
2000  شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے صدور کی ملاقات کے ساتھ پہلا کوریائی سربراہ میٹنگ شروع
 2002  امریکہ نے بلاسٹک میزائل روکنے سے متعلق معاہدہ کا اعلان کیا۔
2002  افغانستان کے صدارتی انتخاب میں حامد کرزئی نے  بڑی اکثریت سے جیت حاصل کی۔
2005  امریکی پاپ اسٹار مائکل جیکسن بچوں کے استحصال کے الزامات سے بری۔

قومی
1290ء غلاموں کی حکومت کے خاتمہ کے بعد جلال الدین فیروز شاہنے دہلی کا تخت سنبھالا۔
1751  انگریز افسر رابرٹ کلائیو سراج الدولہ سے جنگ کے   لئے ایک ہزار یوروپی، دو ہزار ہندستانی فوج اور آٹھ توپوں کے ساتھ مرشد آباد کی طرف روانہ   ہوا۔
1940  جلیاں والا باغ قتل معاملہ کے وقت پنجاب کے گورنر  جنرل رہے مائکل او ڈائر کے قتل کے ملزم ادھم  سنگھ کو پھانسی پر چڑھایا گیا۔
1943  نیتاجی سبھاش چندر بوس نے آبدوز کے ذریعہ جرمنی  سے ٹوکیو کا سفر شروع کیا۔
1966  ممبئی میں دو لوکل ٹرینوں کی ٹکر میں 60 لوگوں کی موت۔
1996  کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ اور جنتادل لیڈر رام کرشن  ہیگڑے پارٹی مخالف سرگرمیوں کے لئے پارٹی سے  چھ برس کے لئے معطل۔
1996 ہندستان نے ایل ٹی ٹی ای پر لگی پابندی کو دو  برس کے لئے بڑھایا۔
1997  دہلی کے اپہار سنیما ہال میں آگ لگنے سے فلم دیکھ رہے 59 لوگوں کی موت اور 100 دیگر جھلسے۔
1999  ہندوستانی فوج نے دراس سیکٹر میں قائم تولو لنگ چوٹی پر پھر سے قبضہ کیا۔

Login to post comments