Print this page

14 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 23, 1393 452
Rate this item
(0 votes)

1634  روس اور پولینڈ کے درمیان پولیانوف معاہدہ ہوا۔
1642  امریکہ میں لازمی تعلیم کا پہلا قانون میسا  چیوٹس میں منظور ہوا۔

 1649 امریکہ میں لازمی تعلیم کا قانون میساچوسیٹس  میں منظور۔
1775  امریکی فوج تیار کی گئی۔
 :1777  امریکی پارلیمنٹ نے ستاروں اور دھاریوں والے جھنڈے کو قومی پرچم کا درجہ دیا۔
1800   نیپولین بوناپارٹ کی قیادت میں فرانسیسی فوج نے اٹلی پر قبضہ کیا۔
1830   الجیریا کو فرانس کی نوآبادی بنانے کا آغاز۔
1841 اونٹاریو کے کنگسٹن میں کناڈا کی پہلی پارلیمنٹ  کا افتتاح
1872   کناڈا میں مزدور یونینوں کو قانونی منظوری ملی۔
1905   کلاسیکی موسیقار ہیرابائی بروکر کی پیدائش
1907  ناروے نے عورتوں سے ووٹ ڈالنے کا حق واپس لے لیا۔
 1928   کیوبا کے مشہور انقلابی چے گویرا کی پیدائش۔
1935  بولیویا اور پیراگوئے کے درمیان چاکو جنگ ختم۔
1936  سوویت یونین کے افسانہ اور ناول نگار میکسم  گورکی کا انتقال۔
1938   مشہور کارٹون کردار ’سپرمین‘ کی پہلی بار اشاعت
1940  دوسری عالمی جنگ میں جرمنی کی فوج نے  پیرس پر قبضہ کیا۔
1945  لارڈ لاویل نے 25 جون کو ہندستان کے بڑے  سیاسی لیڈروں سے شملہ میں ملنے کی خواہش  ظاہر کی۔
1949  ویت نام آزاد ملک بنا۔ باو وائی اس کے پہلے سربراہ  مملکت بنے۔
1951  الیکٹرانک کمپیوٹر کا پہلا تجارتی استعمال  فلاڈلفیا کے اعداد و شمار بیورو میں کیا گیا۔
1953  کولمبیا میں جنرل گستاف روجس پنیلا نے فوج کا  تختہ پلٹ دیا۔
1962   خلائی ایجنسی یوروپی خلائی تحقیقی تنظیم کی پیرس میں تشکیل۔
1967  روس نے زمین سے سورج کے معائنے کے لئے کوسموس  166 سیٹیلائٹ کا تجربہ کیا۔
1982  فاکلینڈ جزیرے کے معاملے میں ارجنٹینا نے برطانیہ  کی شرائط تسلیم کرلیں۔
1983 تانسو سلر ترکی کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں۔
1985  لبنان کے انتہا پسندوں نے تائیوان ایرلائنس کے  طیارے کا اغوا کیا۔
2001  نیپال کے راج محل قتل معاملے کی ایک جانچ  میں کہا گیا کہ یوراج دیپندر نے منشیات اور شراب کے نشے میں اپنے پورے خاندان کو مار ڈالا۔

قومی

1909   ملک کے پہلے غیر کانگریسی وزیراعلٰی ای ایم اس  نمودری پاد (کیرالہ) کی پیدائش۔
1958 سائنسداں ڈاکٹر سی وی رمن کو لینن امن ایوارڈ۔
1987  وزیراعظم راجیو گاندھی نے بوفورس  توپ سودے  سے پیچھے ہٹنے سے انکار کیا۔
1991  پنجاب کو شورش زدہ علاقہ قرار دیتے ہوئے ریاست  میں فوج تعینات کی گئی۔
1996  سی بی آئی نے سابق  وزیراعظم پی وی نرسمہا راوو کے بیٹے پربھاکر راو کو 133 کروڑ روپے کے یوریا گھوٹالے میں ملوث  پایا۔
1997 راجیہ سبھا کے چیرمین نے جے للیتا کی قیادت والی  اے آئی ڈی ایم کے میں تقسیم کو منظوری دی۔

Login to post comments