×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

16 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 25, 1393 307

1216۔ پوپ سوئم کا انتقال ہوا۔
 1779 میں اسپین نے برطانیہ عظمی سے  اعلان جنگ کیا۔

1881۔ آسٹریا، ہنگری اور سربیا نے فوجی

معاہدہ پر دستخط کئے۔
1903۔ ٹھنڈے مشروبات تیار کرنے والی کمپنی پیپسی کولا کی شروعات۔
  1903 میں موٹر ساز کمپنی فورڈ موٹرس کا قیام عمل میں آیا۔
1915۔ برطانوی خواتین ادارے کا قیام۔
1925۔ نیشنلسٹ لیڈر چترنجن داس کا انتقال۔1917  روس میں پہلی سوویت کانگریس منعقد ہوئی۔
  1940 میں لتھوانیامیں کمیونسٹ حکومت قائم ہوئی۔
 1941 میںواشنگٹن میں امریکی حکومت کے ہاتھوں چلائے جانے والے پہلے ایئرپورٹ کا  افتتاح ہوا۔  
1941  صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے امریکہ میں قائم  سبھی جرمنی قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دیا۔
1944۔ امریکہ نے جاپان کے کایسو میں بمباری کی۔
1947  امریکہ کا پہلا نیٹ ورک نیوز فرام واشنگٹن وجود میں آیا۔
1948  ہوائی جہاز کے اغوا کا پہلا معاملہ روشنی میں آیا  جب مکاوو سے ہانگ کانگ کی اڑان پر ایک طیارے پر چینی ڈکیتوں نے قبضہ کرنے کی کوشش کی حالانکہ  ہوائی  جہاز حادثہ کا شکار ہوگیا۔
 1962 میںبرطانیہ نے  ارجنٹینا سے قیدیوں کو واپس بھیجنے کی درخواست کی۔
1963  روس کی ویلنٹینا ٹیرشکووا خلا میں پہنچنے  والی دنیا کی پہلی خاتون بنیں۔
1979۔ امریکی فلم ڈائرکٹر نکولس رے کا انتقال۔
 1983 میں یوروپی خلائی ایجنسی نے یوروپی کام سیٹیلائٹ آسکر 10 کو چھوڑا۔
1991  بورس یلتسن روس کے صدر بنے۔
 1994 میں چین نے ٹی یو 154 طیارہ پرواز بھرے 10 منٹ بعد ہی حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 160 افراد مارے گئے۔
1997  الجیریا میں قتل عام،50  ہلاک۔
1999 نیلسن منڈیلا کے جانشین کے طورپر تھابو مبیکی نے جنوبی افریقہ کے صدر کے عہدہ کا حلف لیا۔
 2000  اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 425 پر  لبنان سے فوج واپس بلائی۔
2006  نیپالی حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے اور ماوو  نواز باغیوں کو شامل کرتے ہوئے عبوری سرکار کے قیام پر رضامندی ظاہر کی۔

قومی
1605  مغل بادشاہ اکبر کی 63 برس کی عمر میں ڈائریا  سے موت۔
1925  مجاہد آزادی، قومی لیڈر، شاعر اور صحافی چترنجن  داس کا انتقال۔
1946  برطانیہ نے عبوری سرکار کے قیام کے لئے ہندوستانی لیڈروں کو لندن مدعو کیا۔
  1951  نہرو کے مخالفوں نے نئی دہلی میں پپلز پارٹی قائم کی۔
1990  ممبئی میں ایک صدی کے دوران ریکارڈ 42  سینٹی میٹر بارش درج کی گئی تھی۔
1993  شیئر دلال ہرشد مہتہ نے اس وقت کے وزیراعظم  پی وی نرسمہا راوو پر ایک کروڑ رشوت دینے کا الزام  لگایا
1997  نائب صدر کے آر نارائنن صدر کے عہدہ کے لئے  کانگریس (آئی) اور یونائیٹڈ فورم کے مشترکہ امیدوار بنے۔

Last modified on یکشنبه, 25 خرداد 1393 12:37
Login to post comments