×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

17 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 26, 1393 355

1837ء  چارلس گڈایئر کو ربڑ کے لئے پہلا پیٹنٹ حاصل ہوا۔
1885ء  فرانس کا تحفہ مجسمہ آزادی امریکہ پہنچی۔

1938 میں جاپان میں چین

پر حملہ کیا۔
 1940 میں تین بالٹک جمہوریاووں۔۔ استونیا، لاتویا اور لتھوانیا کو سوویت یونین میں شامل کیا گیا۔
 1944 میں آئس لینڈ ڈنمارک سے الگ ہوکر آزاد ملک بنا۔  
1950ء   امریکہ کے شکاگو شہر میں پہلی مرتبہ گردے کی تبدیلی کا آپریشن ہوا۔
1967ء  چین چوتھی نیوکلیائی طاقت بنا۔
 1992 میںامریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش اور روسی صدر بورس یلتسن نے نیوکلیائی اسلحہ کی تخفیف کے لئے اسٹارٹ ٹو معاہدہ پر دستخط کئے۔

قومی

 1631 میںمغل بادشاہ شاہجہاں کی بیگم ممتاز محل کا انتقال ہوا
 1674ء  شیواجی مہاراج کی ماں جیجا بائی کی موت۔
 1756 میں نواب سراج الدولہ نے 50 ہزار فوجیوں کے ساتھ کلکتہ پر حملہ کیا۔
 1757 میں لارڈ کلائیو نے مرشدآباد پر حملے کے راستے میں کٹوا پر قبضہ کیا۔
 1858 میں جھانسی کی رانی لکشمی بائی انگریزوں کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوگئیں۔
1887ء   مجاہد آزادی، سیاستداں اور وکیل ڈاکٹر کیلاش ناتھ کاٹجو کی پیدائش۔
1917ء  مہاتما گاندھی اور کستوربا گاندھی نے احمد آباد کے سابرمتی آشرم میں رہنا شروع کیا۔
1933ء  سول نافرمانی کی تحریک کا خاتمہ۔
1965ء   ادا کار موتی لال کی پیدائش۔
1973ء  اولمپک میڈل پانے والے ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس کا کی پیدائش۔
1991ء  معروف ادیب پربھاکر ماچوے کا انتقال۔

Last modified on دوشنبه, 26 خرداد 1393 11:42
Login to post comments