×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

22 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 31, 1393 400

1702پرانی اور نئی دو حریف ایسٹ انڈیا کمپنیوں کا یونائٹیڈ کمپنی آف مرچنٹس ٹریڈنگ ٹو ڈی ایسٹ انڈیز کے طور پر  میں انضمام ہوا۔ 1772ء میں

برطانیہ میں غلامی کی روایت ختم ہوئی۔
1898  امریکی بحری فوج کیوبا کے ساحل پر پہنچی۔
 1940 میںنازی جرمنی کے ہاتھوں  فرانس کی شکست ہوئی۔
1941  دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی نے سوویت  یونین پر حملہ کیا۔
1948  برطانیہ کے شاہ نے ’ایمپیریر آف انڈیا‘ کا عہدہ چھوڑ  دیا۔
1970  امریکہ کے 37 ویں صدر نکسن نے 18 سال کی عمرمیں الیکشن سے متعلق 26 ویں ترمیم پر دستخط کئے۔
1973 سخوئی لیب ۔2 کے خلاباز زمین پر اترے۔
1976  کناڈا نے سزائے موت کے قانون کو ختم کیا۔
1981 ایران کے صدر بن سود کو تخت سے ہٹایا گیا۔
1984  شمالی اٹلانٹک معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے جنرل سکریٹری جوزف لنس نے اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
2002  مغربی ایران میں زلزلہ سے 261 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوئے۔
2009   واشنگٹن میں دو میٹرو ٹرین کی ٹکر میں نو افراد کی موت اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔

قومی

1555  مغل بادشاہ ہمایوں نے اپنے بیٹے اکبر کو اپنا جانشین  مقرر کیا۔
 1918 میںہندستان کے پہلے طیارہ پائلٹ راجندر موہن سین گپتا  لندن کے نزدیک جرمن طیاروں کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔  
 1933ء میں قوم پرست رہنما جتندر موہن سین گپتا کا انتقال ہوا۔
1939  سبھاش چندر بوس نے فارورڈ بلاک قائم کیا۔

Last modified on شنبه, 31 خرداد 1393 12:24
Login to post comments