×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

23 جون کے چند اہم واقعات

تیر 02, 1393 427

1661  انگلینڈ کے چارلس دوئم اور پرتگال کی کیتھرینا کی  شادی طے۔
1758ء سات سال تک چلی کری فیلڈکے جنگ میں برطانیہ فوج

نے فرانسیسی فوج کو شکست دی۔

1956 جمال عبدالناصر مصر کے صدر منتخب۔
1958ء۔ امریکہ میں شکاگو کے ایک اسکول میں لگی آگ سے 92 بچوں اور تین راہباوں کی موت۔
1960  جاپان اور امریکہ کے درمیان دفاعی سمجھوتے پر  دستخط ۔
1968  بیونس آئرس اسٹیڈیم میں فٹبال میچ کے دوران  مچی بھگڈر میں 74 افراد کی موت۔
1994  جنوبی افریقہ کا اقوام متحدہ میں اپنی رکنیت کے  لئے دعوٰی ۔
1991  افریقی ملک مالدووا نے آزادی کا اعلان کیا۔
1996  شیخ حسینہ واجد نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کے عہدہ کا حلف لیا۔

قومی
 1661 میں پرتگال کی شہزادی کیتھرین نے انگلینڈ کے راجا چارلس دوئم سے شادی کی اور بمبئی کو جہیز کے طور پر انگلینڈ کو دیا۔
 1757 میںانگریز گورنر جنرل رابرٹ کلائیو نے پلاسی کی لڑائی میں ہندوستان کو شکست دیکر بنگال پر قبضہ کیا۔
1761ء پانی پت کے تیسری جنگ میں شکست کے بعد مراٹھیحکمراں پیشوا بالاجی باجی راو کا انتقال۔
  1810 میں بمبئی میں ڈنکن بندرگاہ قائم ہوئی۔
 1927 میں  آل انڈیا ریڈیو نے بمبئی اور کلکتہ سے اپنی نشریات شروع کیں۔
 1930میں سائمن کمیشن نے ہندوستان کی تشکیل اور برما کو الگ کرنے کی سفارش کی۔
  1953 میںجن سنگھ پارٹی کے بانی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کا انتقال نظربندی کے دوران ہوا۔
  1980 میںسنجے گاندھی کی موت  ایک طیارہ حادثہ میں ہوئی۔
1985ء۔ ایئر انڈیا کے طیارے کنشکا میں بحراوقیانوس کے اوپر ہوئے دھماکہ میں 329  مسافر ہلاک۔
 1990 میںمشہور شاعر اور اداکار ہردیہ ناتھ چٹوپادھیائے کا انتقال ۔
 1994 میں کشمیر میں جنگجووں نے 17 دن تک یرغمال بنائے گئے دو انگریز شہریوں کو رہا کیا۔
 1997 میںجین مذہب میں تارا پنتھی فرقہ کے بانی آچاریہ تلسی کا انتقال ۔
  1997 میں چنئی کے اناّ روڈ ٹیلی فون ایکسچنج میں زبردست آگ لگنے سے کروڑوں روپے کے ٹرانسمیشن آلات تباہ۔

Last modified on دوشنبه, 02 تیر 1393 14:08
Login to post comments