×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

30 جون کے چند اہم واقعات

تیر 09, 1393 393

1755۔ فلپائن میں سبھی غیر کیتھولک چینی ریسٹورنٹ بند کئے گئے۔
1876۔ سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

 1882  امریکی صدر جیمس گارفیلڈ کے قاتل چارلس گیٹو  کو پھانسی دے دی گئی۔
1894  کوریا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا۔1960  کانگو کو بیلجیم سے آزادی ملی۔
1941۔ نازی حامی گروپ نے یوکرین کی آزادی کا اعلان کیا۔
1952۔ حسین سری پاشا نے مصر میں حکومت تشکیل دی۔
1960۔ امریکہ نے کیوبا سے چین کی درآمد بند کی۔
1960  کانگو کو بیلجیئم سے آزادی ملی۔
1969  سری کنکا کے مشہور کرکٹ کھلاڑی سنت جے سوریہ  کی پیدائش۔
1971  سوویت یونین کا خلائی شٹل سویوز۔11 میں تکنکی  خرابی کی وجہ سے اس پر سوار گیارہ خلاباز ہلاک  ہوگئے۔
1974  عظیم سیاہ فام لیڈر مارٹن لوتھر کنگ کی ماں  البرٹ کنگ کا قتل ہوا
1985  بیروت میں 39 امریکی شہریوں کو 17 دنوں تک  یرغمال بنائے رکھنے کے بعد رہا کیا گیا۔
1990  مشرقی اور مغربی جرمنی نے اپنی معیشتوں کا  انضمام کیا۔
1997  برطانیہ نے ہانگ کانگ دوبارہ چین کو سونپا۔
2004  ناسا کا خلائی جہاز کیسینی عطارو سیارے کے گرد کے دائروں کا جائزہ لینے بھیجا گیا۔
2005 اسپین کی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کی  شادی کے قانون کو منظوری ملنے کو قطعی شکل  دی گئی۔
2009  یمن ایرلائنس کا طیارہ حادثہ کا شکار ہونے سے 152  مسافر ہلاک۔

قومی
1855  بنگال میں بھوگنا دیگھی کے سنتھالوں نے مسلح  بغاوت کی۔
1914  جنوبی افریقہ میں ہندوستانیوں کے حقوق کے لئے  تحریک کے دوران مہاتما گاندھی پہلی مرتبہ گرفتار  کئے گئے۔
1917  انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر دادا بھائی  نیروجی کا انتقال
1957  انڈین ایکسپورٹس انشورنس کارپوریشن لمیٹید کا قیام۔
2007  دہلی کے سابق وزیر اعلی بی جے پی رہنما صاحب سنگھ ورما کی موت۔

Login to post comments