×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

7 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 16, 1393 401

1948 امریکی بحریہ میں پہلی مرتبہ خواتین کی تقرری  عمل میں آئی۔
 1956میںکولمبیا کے کیلی شہر میں دھماکہ سے تقریباََ 1200 لوگوں کی

موت ہوئی اور دو ہزار عمارتیں تباہ ہوگئیں۔
1969ء ۔ کناڈا کے ہاووس آف کامنس نے انگریزی اور فرینچ زبانوں کو یکساں درجہ دیا۔
  1978 میںسولومن جزیرہ نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا۔
1986 شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی ’سولر چیلنجر نے انگلش چینل پار کیا۔
1986 اردن کی حکومت نے الفتح کے دفاتر کو مقفل کردیا۔
2005 لندن کی ٹرانسپورٹ خدمات پر خودکش حملہ میں  56 افراد جاں بحق اور 700 دیگر زخمی ہو ئے۔

قومی
1763  میر جعفر دوبارہ بنگال کے نواب بنے۔
 1799 میںسکھ حکمراں مہاراجا رنجیت سنگھ نے لاہور پر  قبضہ کیا۔
 1855 کوانگریز فوج سے لوہا لینے کیلئے تیس ہزار ہتھیار بند لوگوں نے کلکتہ کی طرف کوچ کیا۔
1896ء ۔ فرانس کے لومیئر ایجنٹ کی ٹیم کے ذریعہ  ہندوستان میں ممبئی کے واٹسن ہوٹل میں فلموں کی نمائش کے ساتھ ہندوستان میں فلمی دور کا آغاز۔
 1943ء ۔ راس بہاری بوس نے آزاد ہند فوج کی کمان نیتاجی سبھاش چندر بوس کو سونپی۔
1946ء ۔ کانگریس نے کیبینیٹ مشن منصوبہ کو منظوری دی۔
 1948 میں ملک کے پہلے پبلک کارپوریشن ’دامودر گھاٹی کارپوریشن‘ کی قیام  عمل آیا۔
1998ء ۔ سچن تندولکر اور سوربھ گانگولی نے یک روزہ کرکٹ میچ میں افتتاحی بلے بازی کرتے ہوئے 252 رن کا عالمی ریکارڈ بنایا۔
 1999 میںکرگل جنگ کے دوران ہندوستانی فوج نے بٹالک سیکٹر میں زبیر پہاڑی کو دراندازوں کے قبضے آزاد کرایا۔

Login to post comments