×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

16 جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 24, 1393 391

622   میں  اسلامی سن ہجری کا آغاز۔1439 انگلینڈ میں بوسہ بازی پر پابندی۔1809 بولیا نےاسپین سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔

1894۔ جاپان اور انگلینڈ کے درمیان ایکوکی کنبرلے معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
1905۔ برطانوی سامان کا بائیکاٹ کرنے سے متعلق تجویزمغربی بنگال کے بیگرہاٹ (اب بنگلہ دیش) میں پہلی بار ایک جلسہ کے دوران پیش کی گئی۔
1950۔ ریو ڈی جنیرو میں فٹبال کے چوتھے عالمی کپ میں اروگوے نے برازیل کو 1۔2 سے شکست دی۔
1954  میں  مالے میں فرانسیسی حکومت کا خاتمہ۔
1965  فرانس اور اٹلی کو مربوط کرنے والی ’مونٹ بلیک‘  سرنگ کو کھلا گیا۔
1969  میںخلابازوں کو لے کر اپولو ۔ 11 سیٹیلائٹ چاند کے لئے  روانہ۔
1979  صدام حسین عراق کے صدر بنے۔
1988  تیز دوڑنے والے کارل لوئس نے 100 میٹر کی دوڑ 78.8 سکینڈ میں مکمل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔
1990  میں  فلپائن میں آئے زلزلے میں 400 لوگوں کی موت۔
1993  میں  روس نے کرایوجینک انجن کا سودا رد کیا۔
2007  جاپان میں زلزلے سے 800 سے زائد افراد زخمی

قومی
1856  ہندو بیوہ کی دوبارہ شادی کو قانونی درجہ۔
1905  بگیرہاٹ کے عوامی جلسہ میں پہلی بار غیر  ملکی اشیاء کے بائیکاٹک کا فیصلہ کیا گیا۔
1909  میں  مجاہدہ آزادی اور سماجی کارکن ارونا آصف علی کی  ہریانہ کے کالکا میں پیدائش۔
1917  میںہندی کے ڈرامہ نویس جگدیش چندر ماتھر کی  پیدائش۔
1929  میں  زراعت کے فروغ کے لئے انڈین کونسل آف ایگری کلچر  ریسرچ کا قَیام۔
1981 ہندوستان کا پہلا سیارہ اپّل اپنے مدار میں پہنچا۔

Last modified on سه شنبه, 24 تیر 1393 15:59
Login to post comments