×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

فلیپنس(Philippines)

تیر 30, 1393 360

فلیپنس میں ۷۱۰۰ جزیروں کا مجموعہ ہے جن میں سب سے بڑا مجموعہ جزائر لجان ہے۔ ملک مین ربر، تیل، پھل اور دیگر غذا کی ڈبہ

بندی کی جاتی ہے۔اسکے علاوہ کئی اہم صنعتیں کام کرتی ہیں۔ زرعی پیداوار میں چاول، مکا، چینی، تمباکو، پھل اہم ہیں۔ معدنیات میں یہاں لوہا، چاندی، سونا، کرومائیٹ، میگنیز اور تانبہ نکلتا ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف فلیپنس
ارالسلطنت : منیلا
رقبہ : 2,99,404مربع کلو میٹر
آبادی : 87,857,473
زبانیں : فلیپینو اور انگلش
خواندگی : ۹۶فیصد
مذہب : عیسائی اور اسلام
سکہ : پیسو( ا امریکی ڈالر=۵۵پیسو )
فی کس آمدنی : ۸۹۰،۴ڈالر
آزاد ی : ۱۲ جون ۱۸۹۸

Login to post comments