×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 جولائی کے چند اہم واقعات

مرداد 01, 1393 375

1793  فرانس نے دنیا کے پہلے کاپی رائٹ قانون کو منظوری  دی۔
1823  چلی میں غلامی کے رواج کا خاتمہ۔

1886  چین نے برما کیلئے

برطانوی تحفظ حاصل کیا۔
1870  امریکہ اور پڑوسی ملکوں کے درمیان پہلی ریل  خدمات شروع۔
1924  پیرس میں عالمی شطرنج فیڈریشن (فیڈے) کا  قیام۔
1938  انسٹینٹ ’کافی‘ کی ایجاد ہوئی۔
1957  امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1961  امریکی تجارتی طیارہ کا کیوبا میں اغوا۔ یہ دنیا  میں طیارہ اغوا کا پہلا حادثہ تھا۔
1969  اپولو 11 کو بحرالکاہل میں محفوظ اتارا گیا۔
1974 قبرص میں جمہوریت کا قیام۔
1974  نیوٹران کو تلاش کرنے والے اور جوہری بم بنانے سے متعلق مین ہیٹن منصوبہ پر کام کرنے والے انگلینڈ  کے سائنس داں سر جیمس چاڈوک کا انتقال۔
1975  خلائی گاڑی اپولو۔18 زمین پر واپس آئی۔
1977  لیبیا اور مصر کے دوران چار دنوں سے جاری جنگ  کا خاتمہ۔
1981  محمد علی رضاعی ایران کے صدر منتخب ہوئے۔
1982  جاپان کے ناگاساکی میں زبردست بارش سے زمین  کھسک جانے کی وجہ سے ایک پل کے منہدم ہوجانے  سے 299 افراد ہلاک ہوئے۔
1990  عراق کے کویت سے متصل اپنے سرحدی علاقوں میں  تیس ہزار فوجی کے تعیناتی کے بعد امریکہ نے خلیج  موجود اپنی جنگی جہاز کو مستعد کردیا گیا۔ 1996  سری لنکا کی راجدھانی کولمبو کے ایک مضافی علاقے   میں ایک کھچاکھچ سواری گاڑی میں ہوئے بم دھماکہ  میں 57 لوگ مارے گئے اور 50 سے زیادہ زخمی  ہوگئے۔
2001  سری لنکا میں بھنڈرانائیکے ہوائی اڈے پر لبریشن  ٹائیگرس آف تمل ایلم کے 14 باغیوں نے حملہ کرکے  11 طیاروں کو تباہ کردیا اور 15 کو نقصان پہنچایا۔

قومی
1890  سوبھا بازار کلب فٹبال ٹیم کسی انگلیش ٹیم کو  ہرانے والی پہلی ہندوستانی ٹیم بنی۔
1932  رام کرشن مشن کا قیام۔
 1937  فلم اداکار منوج کمار کی پیدائش۔
1945  مشہور صنعت کار عظیم پریم جی کی پیدائش
1985  وزیراعظم راجیو گاندھی اور سکھ لیڈر ہرچند  سنگھ لونگاوال کے درمیان امن معاہدہ پر  دستخط ہوئے۔
1989  لوک سبھا میں بیشتر حزب مخالف کے ارکان نے  ایوان سے استعفی دیا۔
1994 شمال مشرقی ہند کے واسبری میں ووڈو انتہاپسندوں  نے اقلیتی فرقے کے 37 افراد کا قتل کیا۔
1998  ہندوستان نے روس کے ساتھ طیارہ بردار جہاز  خریدنے سے متعلق ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے۔
2000  ایس وجے لکشمی شطرنج میں گرانڈ ماسٹر خطاب جینے والی پہلی خاتون بنیں۔

Last modified on چهارشنبه, 01 مرداد 1393 09:33
Login to post comments