×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

یکم اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 09, 1393 408

1774  سائنس داں پرسٹلے نے آکسیجن دریافت کی۔
1831  ٹیمس ندی پر بنا لندن برج آمدورفت کیلئے  کھولا گیا۔

1834  انگلینڈ میں غلامی کی روایت ختم کرنے کا اعلان۔
1838  برطانیہ نے باہماس میں غلاموں کو آزاد کیا۔
1861  برازیل میں وفاقی نظام حکومت کا نفاذ۔
1867  امریکہ میں سیاہ فام لوگوں نے پہلی بار ووٹ ڈالے۔
  1902 میںآسٹریلیا کے وولونگ گونگ میں ایک کان حادثہ میں 100 مزدور مارے گئے۔
1907  بنک آف اٹلی کا قیام۔
 1909 میں برطانوی جہاز ایس ایس وراٹ کے سڈنی سے لندن جاتے وقت سمندر میں لاپتہ ہوجانے سے 300 مسافروں کی موت ہوگئی۔
1914  جرمنی نے پہلی عالمی جنگ کے دوران روس پر  حملہ کیا۔
 1918ء میں انگریزی فوج روس کے ولادی ووستوک میں داخل ہوئی۔
1927  آسکر ایوارڈ کا آغاز
 1936 میں نازی حکمراں ایڈولف ہٹلر نے برلن میں گیارہویں المپک کھیلوں کا افتتاح کیا۔
 1953ء میںکیوبا میں کمیونسٹ لیڈر فیڈل کاسٹرو گرفتار ہوئے۔
1975 ڈربا بنجی نے مسافر طیارہ اڑانے والی دنیا کی  پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کیا۔
1976 کناڈا کے مانٹریال میں 21 ویں اولمپک کھیل  ختم۔
1982  اسرائیل نے لبنان کی راجدھانی بیروت پر اندھا دھند  بمباری کی۔
1987 مائک ٹائسن نے ٹانی ٹاور کو ہراکر عالمی  ہیوی ویٹ باکسنگ خطاب جیتا۔
1991 فٹبال اسٹار ڈیاگو میراڈونا نے ریٹائرمنٹ لے  لی۔

قومی
 1672  ہندوستان میں برطانوی قانون کا نفاذ، عدالتی نظام کا قیام۔
1899  ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی  اہلیہ کملا نہرو کی پیدائش۔
1916  اینی بیسنٹ نے ہوم رول لیگ کا آغاز کیا۔
1920  مجاہد آزاد بال گنگا دھر تلک کا انتقال۔
1920  مہاتما گاندھی نے برطانوی حکومت کو قیصر ہند کا  خطاب واپس کیا اور ترک موالات کا اعلان کیا۔
  1953ء میںتمام پرائیوٹ طیارہ کمپنیوں کو قومیانے کی کارروائی کرکے آل ائیر لائنز انڈیا انٹرنیشنل کا قیام عمل میں آیا۔
 1957ء میں نیشنل بک ٹرسٹ کا افتتاح ہوا۔
1975  دوروا بنرجی مسافر بردار طیارہ اڑانے والی پہلی  ہندوستانی خاتون پائلٹ بنیں۔
 1992ء میں وزیراعظم پی وی نرسمہا راوو نے وزاگ اسٹیل فیکٹری کو قوم کے نام وقف کیا۔
1999  انگریزی کے معروف ادیب نیرد سی چودھری کا  انتقال۔

Last modified on پنج شنبه, 09 مرداد 1393 10:08
Login to post comments