×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

02 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 10, 1393 336

1790۔ امریکہ میں پہلی بار مردم شماری ہوئی۔
1831۔ نیدرلینڈ کی فوج نے دس دن کی مہم کے بعد بیلجئم پرقبضہ کیا

1858 میں

ہندستان میں انتظامیہ کی باگ ڈور ایسٹ انڈیا کمپنی سے لینے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ نے  ایک قانون پاس کیا۔
1870۔ لندن میں دنیا کے اولین زیر زمین ٹیوب ریلوے (ٹاور سب وے) کی شروعات ہوئی۔
1914۔ بیلجئم کی حکومت کا جرمنی کو الٹی میٹم۔
 1914ء میں دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی اور ترکی نے ایک خفیہ معاہدہ پر دستخط کیا۔
1918۔ پہلی عالمی جنگ کے بعد جاپان نے سائبریا میں فوج تعینات کرنے کا اعلان کیا۔
 1922ء میں چین میں آئے بھیانک گردابی سمندری طوفان ’ٹائیفون‘ کے قہر سے 60 ہزار افراد مارے گئے۔
1922  مسولینی نے ابیسینیا (ایتھوپیا) کے ساتھ امن  معاہدے پر دستخط کئے۔
 1934ء میں ایڈولف ہٹلر کو جرمنی کا کمانڈر انچیف بنایا گیا۔
  1935ء میںبرما کو ہندستان سے الگ کرنے کیلئے  ایک قانون پاس کیا گیا۔
1944۔ ترکی نے نازی جرمنی کے ساتھ سیاسی تعلقات منقطع کئے
1955  سوویت یونین (اے ایس ایس آر) نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1970  فرانس نے فانگا توفا جزیرے میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1985  ناسا نے ایس 209 خلائی طیارہ چھوڑا۔
 1985 میںامریکہ میں ڈلاس کے فورتھ ورتھ ایرپورٹ پرطیارے کے حادثہ کے شکار ہونے سے 137 افراد مارے گئے۔
1990  عراق نے کویت پر قبضہ کیا۔
1994ء میں چین کے گوانگ کسی میں جستہ اور سیسہ کی ایک کان میں دھماکہ ہونے سے 120 سے زائد کانکنوں کی موت ہوگئی۔
 
قومی
1763  مرشد آباد پر قبضہ کرنے کے بعد برطانوی فوج  نے گیریا کی لڑائی میں میر قاسم کو دوبارہ  شکست دی۔
1858  ہندوستانی انتظامیہ ایسٹ انڈیا کمپنی کے  ہاتھوں  سے نکل کر برطانوی حکومت کے تحت آگئی۔
 1970 میں ملک کی پہلی خاتون سفیر محترمہ چونیرا بیلی یپّا متمّا کی ہنگری میں تقرری ہوئی۔
1999۔ برہم پتر میل اور آسام ایکسپریس کے درمیان کیسل میں بھیانک ٹکر۔

Last modified on جمعه, 10 مرداد 1393 10:09
Login to post comments