×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

08 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 16, 1393 337

1945  دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین نے جاپان  کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
 1549 ۔۔ فرانس نے انگلینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1700 ۔۔ ڈنمارک اور سویڈن نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔
1815 ۔۔ نیپولین بوناپارٹ کو جلاوطن کر کے  سینٹ ہیلینا جزیرہ بھیجا گیا۔
1914۔۔ مونٹے نیگرو نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1919 ۔۔ راولپنڈی کے معاہدے کے تحت انگریزوں نے افغانستان کی آزادی کو منظوری دی۔
1945 ۔۔ امریکہ، سوویت یونین، انگلینڈ اور فرانس نے لندن کے معاہدے پر دستخط کئے۔
1945۔۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین نے جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1947۔۔ پاکستان نے قومی پرچم کو منظوری دی۔
1955  پرامن مقاصد کیلئے نیوکلیائی طاقت کے استعمال کے  معاملہ پر جنیوا میں کانفرنس ہوئی۔
1955۔۔ کیوبا میں فیڈل کاسترو نے 26 جولائی تحریک کی بنیاد رکھی۔
1956  بیلجیم کے مارسنیلّے میں کان میں بھیانک آگ  لگنے سے 263 کان کن ہلاک۔
1960 ۔۔ آئری کوسٹ نے آزادی کا اعلان کیا۔
1965 ۔۔ سنگا پور ملیشیائی یونین سے الگ ہوا۔
1967  جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے  مسودے پر انڈونیشیا، فلسطین، ملائشیا، سنگاپور اور  تھائی لینڈ کے وزراء خارجہ نے دستخط کئے۔ 1972ء  میں میونخ میں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
1990  عراق نے کوویت کو اپنا 19 واں صوبہ بنالیا اور عراق  کے خلاف جنگ کا اعلان۔
1994 اردن اور اسرائیل کے لیڈروں نے 46 برسوں بعد سرحد کھول دی اور آمدورفت شروع۔

قومی
1858  20 جون کو گوالیار قلع پر قبضے کے بعد 1857 کا   انقلاب ختم ہوگیا، لارڈ کینگ نے اس کا اعلان کیا۔
1905ء  میںہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کی پیدائش۔
1911میں زبردست بارش کے بعد ہندوستان کے کئی علاقوں میں ہیضہ پھیلا۔
1918  ہندوستان کے آئین پر موئیگے چیمسفورڈ رپورٹ  شائع۔
1936ء میںکاربیٹ پارک کا قیام۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا پارک تھا۔
1942 ۔۔ ہندوستانی راشٹریہ کانگریس کے بمبئی کنونشن میں بھارت چھوڑو تجویز منظور کی گئی۔
1954  پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے بھاکڑہ ننگل  بھی پروجیکٹ کے تحت دنیا کی سب سے لمبی نہر  کا افتتاح کیا۔
1955ء  میں ڈاکٹر ہومی جہانگیر بھابھا کو نیوکلیائی توانائی کے پرامن مقاصد کے استعمال پر منعقد بین الاقوامی کانفرنس کا چیرمین منتخب کیا گیا۔
1966ء میں  ہندوستان نے جزوی نیوکلیائی پابندی سے متعلق معاہدے کی شرطیں تسلیم کیں۔
1967ء میں آزادی کے بعد پہلی بار سرکار لوک سبھا میں اعتماد کا تحریک ہارگئی۔
 1984ء  میں لاس اینجلس میں پی ٹی اوسا نے 400 میٹر کی دوڑ میں ریکارڈ قائم کیا۔
1990ء  میں منڈل کمیشن کے خلاف بہار میں پرتشدد مظاہرے۔
1991ء  میں ہندوستان اور سوویت یونین کے درمیان امن دوستی اور تعاون معاہدے میں 20 برس کی توسیع۔

Login to post comments