×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

12 اگست کے چند اہم واقعات

مرداد 22, 1393 398

30 قبل مسیح  دنیا کی بے حسین خواتین میں شمار کی جانے والی مصر کی کیلو پیٹرا نے خودکشی کی۔
1281 منگول حکمراںقبلائی خان

 کی بڑی فوج جاپان کی طرف بڑھتے وقت سائیکلون طوفان کی زد میں آکر تباہ ہوئی۔
 1492  کرسٹوفر کولمبس نے کینیری جزائر کی دریافت کی۔
1665  انگریزوں کے بحری بیڑے نے ڈچ بیڑے کو شکست دی۔
 1765 سلائی مشین کا ایجاد کرنے والے آئزک سنگر کو پیٹنٹ کا حق ملا۔
1833  امریکہ میں شکاگو شہر کا قیام۔
1851 تیرہ یہودیوں کا ماسکو میں قتل۔
  1877 میں  تھامس ایلوا ایڈیشن نے آواز کو ریکارڈ کرنے والا آلہ ایڈیسن فون کی ایجاد کی۔
 1898 میںامریکی فوج نے ہوائی جزیرہ پر قبضہ کیا۔
 1898   میںاسپین اور امریکہ نے امن سمجھوتے پر  دستخط کئے۔
1914  برطانیہ نے پہلی عالمی جنگ کے دوران آسٹریا اور  ہنگری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1942  برطانیہ کے وزیراعظم ونسٹن چرچل نے ماسکو میں  سوویت روس کے لیڈر جوزف اسٹالن سے ملاقات کی۔
1960  پہلا مواصلاتی سیارچہ ایکو۔ ون خلا میں داغا گیا۔
1964  جنوبی افریقہ کی نسل پرستانہ پالسیوں کی وجہ  سے اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد  کردی گئی۔
 1965 میںامریکہ کے شکاگو میں نسلی فساد بھڑکے۔
  1972 میںآخری امریکی فوجی دستہ ویتنام سے واپس آیا۔
1976  لبنان میں عیسائی دہشت گردوں نے ایک فلسطینی کیمپ پر حملہ کرکے 2000 لوگوں کو قتل کیا۔
1976  چین اور جاپان نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔
1977  سری لنکا میں تملوں کے خلاف فسادات بھڑک اٹھے  جس میں تقریباََ 300 تمل مارے گئے۔
  1985میںجاپانی بوئنگ طیارہ  حادثے کا شکار ہوا جس میں 520 لوگوں کی موت ہوئی۔
2005  سری لنکا میں لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم (ایل  ٹی ٹی ای) نے وزیر خارجہ لکشمن قادرگمار کو قتل کیا۔

قومی
1602  شہنشاہ اکبر کے نورتنوں میں سے ایک ابوالفضل کی  موت۔
1765  مغل حکومت نے بنگال، بہار اور اڑیسہ کی دیوانی  ایسٹ انڈیا کمپنی کو سونپی۔
 1919 میںخلائی سائنسداں وکرم انبا لال ساراابھائی کی پیدائشی ہوئی۔
 1922کوگجراتی ادیب چنی لال مڈیا کی پیدائش ہوئی تھی۔
  1946 میںبرطانوی وائس رائے نے کانگریس کو سرکار بنانے کی پیش کش کی۔

Last modified on چهارشنبه, 22 مرداد 1393 10:26
Login to post comments