×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

28 اگست کے چند اہم واقعات

شهریور 05, 1393 321

1521  ترکی کے سلطان سلیمان اول کے فوجیوں نے بلغراد پر قبضہ کیا۔
1565  امریکہ کے اولین شہر سینٹ اسٹین کی فلوریڈا قصبے  کی

  تشکیل عمل میں آئی۔
1883  برطانوی حکومت کے ماتحت غلامی کے رواج پر روک  لگائی گئی
1916  پہلی عالمی جنگ کے دوران اٹلی نے جرمنی کے  خلاف اعلان جنگ کیا۔
1956  انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر ایشیز پر قبضہ   کیا۔
1964  امریکہ کے شہر فلوریڈا میں نسلی فسادات بھڑکے
1972جنرل انشورنس کو قومیانے کا بل  منظور۔
1973میکسیکو کے خلاف  اوکساکا صوبہ میں 6ء6 شدت والے زلزلے سے 572 افراد کی موت۔
1973  مغربی چین کے کنگ ہائی میں پشتہ ٹوٹنے سے  223 لوگوں کی موت۔
1974  سویوز 15 زمین پر صحیح سلامت واپس لوٹا۔
1984  سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔
1988  جرمنی میں ایئر شو کے دوران طیارہ حادثہ میں 70 افراد ہلاک۔
1992گیند باز متھیا مرلی دھرن  کا ٹسٹ کرکٹ   میں داخلہ
1993مغربی چین کے کنیوگھئی میں باندھ ٹوٹنے سے 223 افراد مارے گئے۔
2005سمندری طوفان کٹرینہ نے امریکہ کے نیو اولینس، لوئسیانہ اور ساحلی مسی سپی میں تباہی مچائی۔

قومی
1511پرتگالیوں نے ملکہ پر قبضہ کیا۔
1600  مغلوں نے احمد نگر پر قبضہ کیا۔
 1904  کلکتہ سے بیرک پور تک پہلی کار ریلی کا  انعقاد۔
1972  جنرل انشورنس بزنس نیشنلائزیشن بل نافذ۔
1973  ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا  اعلان
1973  ہندوستان اور پاکستان نے پی او ڈبلیو سمجھوتہ  پر دستخط کئے۔
1986  بھاگیہ شری ساٹھے شطرنج میں گرینڈ ماسٹر  بننے والی پہلی خاتون کا اعزاز حاصل کیا۔
1992  آف اسپنر متھیاہ مرلی دھرن نے آسٹریلیا کے  خلاف اپنے ٹسٹ کیریر کا آغاز کیا۔
1994  جاپان میں ہم جنس پرستوں نے اپنے حقوق  کیلئے پہلی بار ریلی نکالی۔

Last modified on چهارشنبه, 05 شهریور 1393 11:46
Login to post comments