×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

17 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 25, 1393 365

642  عربوں نے مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ پر حملہ  کیا۔
1394  یہودیوں کو فرانس سے بھگایا گیا۔

1678  فرانس اور اسپین نے

امن معاہدے پر دستخط کئے۔
1809  فنش جنگ کو لے کر روس اور سویڈن میں امن  معاہدہ۔
1900   ملکہ وکٹوریا نے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے جس  کے تحت 6 نوآبادیات کو ملاکر آسٹریلیا بنایا گیا۔
1935  منوئل کیوزون وائی مولینا فلپائن کے پہلے صدر  منتخب
1948  اسرائیل اور عرب ملکوں کے درمیان امن مذاکرات کے  لئے اقوام متحدہ کے سفیر کاوونٹ پھولکے برناڈاٹ کا  قتل۔
1959  جاپان اور کوریا کے جزیرے میں طوفان سے 2000  لوگوں کی موت۔
1972  تنزانیہ کے فوجی یوگانڈا میں  داخل ہوئے۔
1976  امریکی صدر جمی کارٹر، مصر کے صدر انور سادات  اور اسرائیل کے وزیراعظم  مینہم بیگن کے درمیان  کیمپ ڈیوڈ چوٹی کانفرنس ختم۔
1980  جنوبی کوریا میں اپوزیشن کے لیدر کم دئی جونگ  کو موت کی سزا دی گئی۔
1994  20 ویں صدی کے عظیم دانشور سرکارل یویر کا  انتقال۔
2001  ورڈ ٹریڈ سنٹر اور واشنگٹن کے پنٹاگان پر ہوئے  دہشت گردانہ حملوں کے چار روز بعد نیویارک اسٹاک ایکسچنج کھلا۔
 
قومی
1867  مشہور مصور اور بنگلہ دانشور گنیندر ناتھ ٹیگور  کی پیدائش۔
1876 مشہور ادیب شرت چند چٹوپادھیائے کی پیدائش۔
1879  پیریار تحریک کے بانی اور تمل ناڈو کے کانگریس  لیڈر پیریار ایروڈ وینکٹ راما سوامی نائکر کی  پیدائش۔
1946  ریاست حیدرآباد کا ہند یونین میں ادغام۔
1948  ہندستانی فوج کی کارروائی کے بعد حیدرآباد ریاست  کو انڈین یونین میں شامل کرلیا گیا۔
1949  دراوڑ مونیتر کزگم (ڈی ایم کے) کا قیام۔
1956  تیل اور قدرتی گیس کمیشن کا قیام۔
1982  ہندستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ  میچ۔
2004  تمل ملک کی پہلی شاستریہ زبان بنی۔

Last modified on سه شنبه, 25 شهریور 1393 10:52
Login to post comments