×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

18 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 26, 1393 298

1502  کرسٹوفر کولمبس اپنی چوتھی اور آخری بار سمندری  سفر کوسٹاریکا پہنچا۔
1544  جرمنی اور فرانس نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔

1739  ترکی اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدہ۔
1812  روس کے شہر ماسکو میں بھیانک آگ میں 90  فیصد مکان اور ایک ہزار چرچ جل گئے۔
1940  دوسری عالمی جنگ میں انگلینڈ میں 19 جرمن  جنگی  طیارے کو مار گرایا گیا۔
1961ء۔ اقوام متحدہ کے اس وقت کے سکریٹری جنرل ہمیرس کولڈ کا طیارے حادثے میں انتقال ۔
 1962  روانڈا، برونڈی، جمائیکا اور ترینداد اقوام متحدہ  میں شامل ہوا۔
1981  فرانس کی پارلیمنٹ نے جرمانہ ختم کرنے کے حق  میں ووٹ دیا۔
1985ء اسرائیل اور ہنگری کے درمیان 22 سال بعد سفارتی تعلقات بحال۔
1989  اسرائیل اور ہنگری کے درمیان 22 سال بعد پھر سے  سفارتی تعلقات قائم۔
2001  امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے نیویارک اور  واشنگٹن میں حملہ کرنے والوں کے خلاف  قرارداد پر دستخط کئے۔
2004  14 برس کے بعد عراقی ایرویز کی بین الاقوامی  پرواز شروع۔2001
2005ء۔ افغانستان میں پارلیمانی انتخاب کے لئے پولنگ۔
2007  میانمار میں بودھ بھکشو حکومت مخالف مظاہرے  میں شامل ہوئے۔

قومی

 1615ء برطانوی شہنشاہ جیمس اول کے ایلچی سرٹامس رو ہندوستان میں شہنشاہ جہانگیر سے ملاقات کے لئے سورتپہونچے۔
  1803   برطانوی فوج نے مراٹھوں سے لڑائی کے بغیر پوری  پر قبضہ کرلیا۔
1805ء۔ اڑیسہ کے شہر پوری پر برطانوی فوج کا قبضہ۔
1967ء ۔ ناگالینڈ میں کام کاج کے زبان کے طور پر انگریزی کو منظوری ملی۔
1986ء۔ عورتوں کی پائلٹ ٹیم پہلی جیٹ طیارے کواڑا کر ممبئی سے گوا پہونچے۔

Login to post comments