×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

19 ستمبر کے اہم واقعات

شهریور 27, 1393 382

1755  انگلینڈ اور روس نے فوجی سمجھوتے پر دستخط  کئے۔
1885  اٹلانٹا یونیورسٹی کا قیام
1893  نیوزی لینڈ ایسا پہلا ملک

بننے کا اعزاز حاصل کیا  جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق ملا۔
1939  سوویت روس کی فوج ہنگری پہنچی اور پولینڈ  کے شہر ولنا پر قبضہ کیا۔
1944  فن لینڈ اور روس جنگ بندی کے رضامند ہوئے۔
1957  امریکہ نے نیوادا میں پہلا زیر زمین نیوکلیائی  تجربہ کیا۔
1958  امریکہ نے نیواڈا تجربہ گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1961  جمائیکا کو ویسٹ انڈیز یونین سے الگ کرنے کے لئے  ریفرینڈم۔
1973  سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے زیر زمین  تجربہ کیا۔
1983  کریبیائی جزیرہ سینٹ کیٹس آزاد ملک بنا۔
1985  میکسیکو سٹی میں زبردست زلزلہ آیا جس میں  12 ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہوگئی اور  40 ہزار زخمی  ہوئے۔
1989  افریقہ کے سہارا علاقے میں فرانسیسی طیارہ حادثے  کا شکار۔ 171 مسافروں کی موت۔
1991  بیلورسیا سوویت جمہوریہ کا نام بدل کر بیلاروس  رکھا گیا۔
2002  امریکی صدر جارج بش نے عراق میں فوج کے استعمال  کے لئے کانگریس سے اجازت طلب کی۔

قومی
1581  سکھ فرقے کے چوتھے گرو رام داس کی وفات۔
1893  شکاگو میں کل مذاہب عالمی کانفرنس میں سوامی  وویکانند کا مشہور خطاب
1936  ہندستانی کلاسیکی موسیقی کے مشہور موسیقار  وشنو نارائن بھات کھنڈے کی موت۔
1960  دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے سمجھوتے پر  ہندوستان اور پاکستان کے دستخط کئے۔
2000  ہندستان کی کرنم ملیشوری نے سڈنی اولمپک میں  ویٹ لفٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتا۔
2003  سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی کے خلاف بابری مسجد تنازعہ کیس میں الزامات  ایک عدالت نے ختم کردئے۔

Login to post comments