×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ریاستہائے متحدہ امریکہ(USA)

مهر 07, 1393 335

ریاستہائے متحدہ امریکہ وفاقی حکومت ہے جسمیں ۵۰ ریاستیں ہیں ۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکہ دنیا کی بڑی

طاقت کی شکل میں ابھرا۔ امریکہ زرعی اور صنعتی ملک ہے ۔ زرعی پیداوار میں مکا، گیہوں ، سویا بین، جو، چاول، چینی ، آلو ، کپاس ، تمباکو اور ڈیری سامان شامل ہے۔صنعتوں مین لوہا اور اسپات، غذا، کیمیکل، مشنری ، موٹر ، ہوائی جہاز، کھاد اور پلاسٹک ہیں۔ معدنیات میں کوئلہ ، تانبہ، جستہ، فاسفیٹ، یورونیم، سونا، چاندی، لوہا اور تیل پایا جاتا ہے۔

ملک کا نام : یو نئیٹیڈ اسٹیٹ آف امریکہ
دارالسلطنت : واشنگٹن ڈی سی
رقبہ : 93,72,614مربع کلو میٹر
آبادی : 295,734,134
زبانیں : انگلش
خواندگی : ۹۷فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : ڈالر
فی کس آمدنی : ۷۱۰،۳۹
آزاد ی : ۴ جولائی ۱۷۷۶

 

Login to post comments