کا پہلا اجلاس شروع ہوا
1847 مجاہد آزادی اینی بیسنٹ کا لندن میں جنم۔
1893 امریکہ کے میسی سپی میں آئے طوفان میں 1800 لوگ مارے گئے۔
1908 ہنری فورڈ نے ماڈل لی کا پیش کی۔ اس کی قیمت 825 ڈالر تھی۔
1946نیوربرگ میں بین الاقوامی جنگی جرائم کورٹ نے 12 نازی لیڈروں کو انسانیت کے خلاف جنگ کے لئے موت کی سزا سنائی
1949پیپلز پبلک آف چین کا قیام۔
1957بین الاقوامی نیوکلیائی توانائی ایجنسی کی پہلی میٹنگ ویانا میں ہوئی
1964جاپان کی بلیٹ ٹرین ٹوکیو سے اوساکا کے درمیان پہلی بار چلی۔
قومی
1574سکھوں کے تیسرے گورو امرداس کا انتقال
1847تھیوسوفیکل سوسائٹی کی چیرپرسن اور انڈین نیشنل کانگریس کی لیڈر اینی بیسنٹ کی لندن میں پیدائش۔
1953آندھراپردیش علیحدہ ریاست بنا
1958ہندوستان نے اعشاریہ پر بنی تول سسٹم اختیار کیا۔
1967انڈین ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی تشکیل
1978شادی کے لئے لڑکی کی کم سے کم عمر 15 سال سے بڑھا کر 18 سال اور لڑکے کی عمر 18 سال سے بڑھا کر 21 سال کی گئی۔