رہی خانہ جنگی میں اب تک پندری لاکھ لوگ جنگ یا بھکمری سے مر چکے ہیں۔سفید نیل ندی پورے ملک کے بیچ سے گذرتی ہے اور راجدھانی خرطوم کے پاس نیلی نیل ندی سے مل جاتی ہے۔زراعت میں یہا کی اہم فصل جور ہے جو یہاں کے لوگوں کی اہم غذا بھی ہے۔اسکے علاوہ کپاس، مونگ پھلی، تل ، کھجور ، کھا لیں ، چمڑا وغیرہ بھی پیدا ہوتا ہے۔ سوڈان دنیا میں عربہ گوند پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ معدنیات میں تانبہ ،لوہا،سونا، میگنیز وغیرہ ہیں
ملک کا نام : ریپبلک آف سوڈان
دارالسلطنت : خرطوم
رقبہ : 25,05,813مربع کلو میٹر
آبادی : 40,187,486
زبانیں : عربی، انگلش، دنکا اور نوبین
خواندگی : ۶۱فیصد
مذہب : اسلام، عیسائی
سکہ : دینار (اامریکی ڈالر=۲۴۷ دینار )
فی کس آمدنی : ۱۸۷۰ڈالر
آزاد ی : ا جنوری ۱۹۵۶