میں اصلاحات کے لئے کلکتہ پہنچے۔ 1781ء کوکارنوالس کی قیادت میں برطانوی فوج نے یارک ٹاوون (ورجینیا) میں خودسپردگی کی۔ 1853 میں ڈگبوئی میں پہلے پیٹرولیم کنویں کی کھدائی ہوئی۔ 1915 میںجاپان نے لندن معاہدہ پر دستخط کئے تھے۔ 1921 کولزبن میں انقلاب کا آغاز ہوا 1925 میں اٹلی نے اطالوی سومالی لینڈ پر قبضہ کرلیا۔ 1935 کولیگ آف نیشنز نے اٹلی کے خلاف اقتصادی پابندی عائد کی۔ 1943 کو دوسری جنگ عظیم کے دورانبرطانیہ، امریکہ اور سوویت یونین کے وزراء خارجہ کی میٹنگ ماسکو میں ہوئی تھی جس میں باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ 1944 میںدوسری جنگ عظیم میں امریکی فوج فلپائن پہنچی۔ 1950 کو اقوام متحدہ کی فوج شمالی کوریا کی راجدھانی پونگ یانگ پہنچی۔ 1950 میںچینی فوج نے تبت پر قبضہ کرنا شروع کیا۔ 1951 میں امریکہ کے صدر ٹومین نے جرمنی سے جنگ ختم کرنے کے دفعات پر دستخط کئے تھے۔ 1957 کو مغربی جرمنی نییوگوسلاویہ سے سفارتی تعلقات توڑ لئے۔ 1960 میںامریکہ نے دواوں اور خوراک کے علاوہ دیگر اشیا لے جانے والے جہازوں کے کیوبا جانے پر پابندی لگا دی۔ 1960 میںفرانس نے میریٹورنیاکو آزاد کیا۔ 1973 کولیبیا نے امریکہ کی مغربی ایشیائی پالیسی کے خلاف اسے تیل دینا بند کردیا۔ 1977 میںجنوبی افریقی سرکار نے سیاہ فاموں کے احتجاجی مظاہروں پر پابندی کے ساتھ سیاہ فاموں کا ایک اخبار بھی بند کردیا۔ 1977میں پہلا سپرسانک کانکرڈ جیٹ نیویارک ہوائی اڈے پر اترا۔ 1978زامبیا میں باغیوں کے ٹھکانوں پر روڈشیا کی فوجی کارروائی میں 300 افراد ہلاک 1983گرنیڈا میں بائیں بازو کی بغاوت کے دوران وزیراعظم مارس بشپ ہلاک 1986موزنبیق کے صدر سمورامیکل اور انکے 30 ملازمین طیارہ حادثہ میں ہلاک 1987 کوجنوبی جکارتا میں دو مسافر ٹرینوں کی ٹکر میں 102 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 1987 میںامریکی لڑاکو طیاروں نے فرانس کی کھدائی میں دو ایرانی پلیٹ فارموں کو تباہ کردیا۔ 1987 میں امریکہ کے شیئر بازار میں 508 پوائنٹ کی ریکارڈ گراوٹ ہوئی۔ 1990 میںسوویت صدر میخائل گورباچوف کو بازار رخی معیشت کیلئے پارلیمنٹ میں منظوری ملی۔ 1992 میںبوسنیائی مسلم جمہوریہ کی تشکیل جغرافیائی اور اقتصادی طور پر کرنے کے لئے فیصلہ ہوا۔ 1993 کوبے نظیر بھٹو پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ 1994 میںتل ابیب میں بس میں دھماکہ سے 20 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ 1994 میں امریکہ اور شمالی کوریا ایک تاریخی سمجھوتہ کے تحت شمالی کوریا نیوکلیائی پروگرام روکنے پر متفق ہوئے۔ 1998 میںفلسطین کے جنگجوووں نے جنوبی اسرائیل کے ایک بس اسٹاپ پر بم پھینکا جس میں 66 افراد زخمی ہوئے۔ 1999 میںاقوام متحدہ کے یوگوسلاویہ اتھارٹی نے قاتل گوران جلیسک کو جنگی جرائم کے لئے قصوروار ٹھہرایا۔ لیکن قتل عام کے الزامات سے بری کیا۔ 2001انڈونیشیا میں سماترا کے لاپنگ سے آسٹریلیا جارہی ایک کشتی جاوا ساحل پر ڈوبنے سے کم از کم 350 افراد ہلاک 2005عراق کے معزول صدر صدام حسین کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں مقدمہ شروع
قومی
1689 کوسنبھاجی کی بیوہ اور اس کے بچے کے ساتھ رائے گڑھ قلعہ اورنگ زیب کو سونپ دیا گیا۔ 1970 میںاندرون ملک تیار سپر سانک جنگی جہاز مگ۔21ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیا گیا۔ 1983 میںفزکس کا نوبل انعام اسی روز ہندوستان کے ایس چندر شیکھر اور دیگر غیر ملکی سائنسدانوں کو ملا۔ 1988 میںانڈین ایئرلائنز طیارہ حادثے میں پائلٹ سمیت 164 لوگوں کی جان گئی۔ 2003پوپ جان پال نے ایک عام اجتماع کے سامنے مدر ٹریسا کو ‘سنیٹ’ کا اعزاز بخشا 2008 میںکشمیر اور پاکستان کے قبضے والے کشمیر کے درمیان چھ دہائیوں میں پہلی بار تجارت شروع ہوئی۔