×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آرمینیہ(Armenia)

آبان 03, 1393 404

آرمینیہ میں ۱۹۸۸میںآئے زلزلے میں ۰۰۰،۵۵ لوگ مارے گئے تھے۔یہ ایک پہاڑی ملک ہے ۔ یہاں کی زمین بڑی زرخیز ہے ۔ملک میں سیسا ،

تانبہ۔،الومینیم، مہلیبڈم اورسنگِ مر مر کے ذخائر ہیں۔ اہم صنعت کمیکل، سیمنٹ، کپڑااور غذائی اشیاء ہیں۔اہم فصلیں اناج، آلو، ذیتون، بادام، انگور، کپاس وغیرہ ہیں۔

ملک کا نام : الجمہوریہ آرمینیہ
دارالسلطنت : یریوان
رقبہ : ۸۰۰،۲۹ مربع کلو میٹر
آبادی : ۹۰۴،۹۸۲،۲
زبانیں : آرمینین
خواندگی : ۹۹ فیصد
مزہب : عیسائی
سکہ : دی ڈرام (۱ امریکی ڈالر =۷۵ء۴۳۵ دی ڈرام)
فی کس آمدنی : ۲۷۰،۴ ڈالر
آزادی : ۱۲ ستمبر۱۹۹۱ء

Login to post comments