×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

اِکویڈور(Ecuador)

آبان 08, 1393 408

ایکویڈور دنیا میں سب سے زیادہ کیلا پیدا کرنے والا ملک ہے۔اسکے علاوہ گنا،افریقی تاڑاور چاول بھی پیدا ہوتاہے۔ٹوکیلا گھاس سے پناما

ہیٹ ایکویڈور میں ہی بنتی ہے۔ ملک میں تانبہاور سونے کے بڑے ذخائر ہیں۔اس کے باوجود ملک کی اقتصادی حالت بہت خراب ہے۔

ملک کا نام : ریبپلک آ ف اِکویڈور
دارالسلطنت : کوِٹو
رقبہ : 283,561 مربع کلو میٹر
آبادی : 13,36,33,593
زبانیں : اِسپینش
خواندگی : ۵ء۹۲ فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : سوکرے اور امریکی ڈالر (۱ امریکی ڈالر =۱ سوکرے)
فی کس آمدنی : ۶۹۰،۳ ڈالر
آزادی : ۲۴ مئی ۱۸۲۲ء

Login to post comments