×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

ایکویٹوریل گنی(Equatorial guinea)

آبان 09, 1393 478

ریبپلک آف ایکویٹوریل گنی کا نام اس سے قبل اپینش گنی تھا۔ جزائر کا علاقہ زیادہ تر پہاڑی ہے۔ ۱۳۰۰ فٹ کی اونچائی تک کافی اور ۲۰۰۰

فٹ کی اونچائی تک کوکوا کی کھیتی ہو تی ہے۔ کئی عمارتی لکڑی کے جنگل بھی ہیں۔ تاڑ ، تل اور کیلے بھی ملک میں پیدا ہوتے ہیں۔

ملک کا نام : ریبپلک آف ایکویٹوریل گنی
دارالسلطنت : ملابو
رقبہ : 28,051 مربع کلو میٹر
آبادی : 535,881
زبانیں : اسپینش ، فیگ بوبی، پڈگن انگلش
خواندگی : 85.7 فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : فرینک (۱ امریکی ڈالر 582.29=فرینک)
فی کس آمدنی : 7,400ڈالر
آزادی : ۱۲ اکتوبر

Login to post comments