Print this page

اینٹی گوا اور باربوڈا(Antigua and Barbuda)

آبان 20, 1393 461
Rate this item
(0 votes)

یہ برٹش ویسٹ انڈیز کے جزائر میں سے ایک ملک ہے ۔یہاں کے باشندے ملے جلے یوروپی نیگرو نسل کے ہیں۔ یہ زرعی ملک ہے سب

سے اہم فصل چینی اور کپاس ہے۔

ملک کا نام : اینٹی گوا اور باربوڈا
دارالسلطنت : سینٹ جانس
رقبہ : 442 مربع کلو میٹر
آبادی : 68, 722
زبانیں : انگلش اور پیٹوِز
خواندگی : 89 فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : شمالی کیریبین ڈالر (۱ امریکی ڈالر = ۶۶ء۲ شمالی کیریبین ڈالر)
فی کس آمدنی : 11,360 ڈالر
آزادی : ۱ نومبر ۱۹۸۱؁

Login to post comments