Print this page

ایسٹونیا(Estonia)

آبان 21, 1393 473
Rate this item
(0 votes)

یہ۱۹۹۱ میں سویت روس سے الگ ہو کر آزاد ملک بنا ۔ یہ زرعی ملک ہے کھیتی اور دودھ کی پیداوار عوام کے گزر بسر کا ذریعہ ہے۔ سب

سے اہم فصل اناج آلو اور سبزی ہیں۔

ملک کا نام : ریپبلک آف ایسٹونیا
دارالسلطنت : تالینن
رقبہ : 45100 مربع کلو میٹر
آبادی : 1332,893
زبانیں : ایسٹونین
خواندگی : 99.8 فیصد
مذہب : عیسائی
سکہ : کرون (۱ امریکی ڈالر = ۱۳ کرون)
فی کس آمدنی : 13, 190 ڈالر
آزادی : ۲۰ اگست ۱۹۹۱؁

Login to post comments