Print this page

ایریٹریا(Eritrea)

آبان 22, 1393 525
Rate this item
(0 votes)

ایتھوپیا کے شمال کا صوبہ بحراحمر کے کنارہ پر واقع ہے۔۱۹۶۲ میں اس علاقہ پر قبضہ کر لیا تھا۔ کافی خون خرابے کے بعد ۱۹۹۳ میں یہ

علاقہ آزاد ہوا ۔ یو این او اور افریقن یونیٹی نے اسے تسلیم کرلیا ۔یہاں۹ الگ الگ ذاتیں ہیںلیکن زرعیزمیں صرف ۵ فیصدی ہی ہے۔

ملک کا نام : اسٹیٹ آف ایریٹریا
دارالسلطنت : اسمارا
رقبہ : 117,600 مربع کلو میٹر
آبادی : 4,561,599
زبانیں : ٹگریگنا اور مقامی زبانیں
خواندگی : 58.6 فیصد
مذہب : عیسائی اور اسلام
سکہ : نقفہ (۱ امریکی ڈالر = ۷۹ء۱۳نقفہ)
فی کس آمدنی : 1,050 ڈالر
آزادی : ۲۴ مئی ۱۹۹۳؁

Login to post comments