×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

انگولا(Angola)

آبان 24, 1393 502

انگولا کا قدیم نام پرتگالی مغربی افریقہ تھا۔۱۶ سال تک چلی خانہ جنگی ۱۹۹۱ ؁ میں ختم ہوئی۔اہم فصلیں؛ جوار، باجرہ، اور کساوہ ہے۔

لیکن اقتصادی طور پر تیل، کافی اور کپاس کا اہم مقام ہے۔ انگولا اپنے جواہرات کے لئے مشہور ہے۔ پوری دنیاکے جواہرات کا دسواں حصہ انگولا میں بنتا ہے۔

ملک کا نام : ریپبلک آف انگولا
دارالسلطنت : لوآنڈا
رقبہ : 1,246,699 مربع کلو میٹر
آبادی : 11,190,786
زبانیں : پرتگالی ، بنٹو
خواندگی : 42فیصد
مذہب : عیسائی اور قبائلی مذہب
سکہ : کوانزا (۱ امریکی ڈالر =۱۷ء۵۸ کوانزا)
فی کس آمدنی : 2,030 ڈالر
آزادی : ۱۱ نومبر ۱۹۷۵؁

Login to post comments