×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

20 نومبر کے اہم واقعات

آبان 29, 1393 390

1602ء کوہوا بھرنے والے پمپ کے موجد اوٹٹو وون گوئریکی کی پیدائش
1719ء کوسویڈن اور ہنوور نے اسٹاک ہوم امن معاہدہ پر دستخط کئے۔

1780ء کوبرطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1818 کوسائمن بولیور نے وینزویلا کو آزاد ملک اعلان کردیا۔
1866ء میں امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں ہاورڈ یونیورسٹی کی تشکیل ہوئی تھی۔
1873 میںبوڈا اور پیسٹ شہر کو ملاکر ہنگری کی راجدھانی بڈاپیسٹ بنایا۔
1901 کو امریکہ کو پنامہ نہر کی تعمیر کا کام ایک معاہدے کے تحت ملا۔
1917 میںیوکرین جمہوریہ کا قیام عمل میں آیا۔
1917 میں ٹینکوں کا پہلی بار کمبرائی (فرانس) کی جنگ استعمال ہوا۔
1922 میں پہلی جنگ عظیم کے بعد اتحادی فوج اور ترکی کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لئے سوئٹزرلینڈ میں کانفرنس شروع ہوئی۔
1924 کوترکی میں کرد بغاوت کو کچل دیا گیا۔
1931 میںویتنام کے کمیونسٹ لیڈر لی تو ٹونگ کا انتقال ہوا تھا۔
1940ء میں دوسری عالمی جنگ میں ہنگری، رومانیہ کے درمیان شروع ہوئی
1945 میں نازی جنگی مجرموں کے خلاف نیورمبرگ میں مقدمہ شروع ہوا۔
1945 میںالائڈ کنٹرول کمیشن نے آسٹریا، ہنگری اور پولنیڈ سے 60 لاکھ جرمنوں کے مغربی جرمنی کو منتقل کرنے کی منظوری دی۔
1945 میں دوسری جنگ عظیم میں جنگی قیدیوں کے لئے جرمنیکے 24 لیڈروں پر نوریمبرگ میںمقدمہ شروع کیا گیا۔
1947 کوشہزادی الیزابیتھ اور لیفٹننٹ فلپ ماونٹ بٹن کی شادی ہوئی تھی۔
1959 میں برطانیہ، ناروے، پرتگال، سوئٹزرلینڈ، آسٹریا، ڈنمارک اور سویڈن نے یوروپی آزاد تجارتی فیڈریشن بنائی۔
1962 امریکی صدر جان ایف کینڈی نے کیوبا سے امریکی پابندی ہٹانے کا اعلان کیا۔
1970ء میں مکہ مکرمہ کی مسجد حرام پر 300 شیعہ انتہا پسند تقریباََ 10 دن تک قابض رہے ۔
1974 بوئنگ 747 طیارہ پہلی بار حادثہ کا شکار۔ کینیا میں نیروبی سے پرواز کے بعد لفتھانسا کے طیارہ کے حادثے کا شکار ہونے سے 59 افراد
ہلاک۔
1977 میںمصر کے صدر انورسادات اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والے پہلے عرب لیڈر بنے۔
1980 میںماوَ توسے تونگ کی بیوہ جیانگ کنگ پر مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔
1984 کو فیض احمد فیض کا انتقال ہوا۔
1990 میں عراقی صدر صدام حسین نے دو لاکھ فوجی کویت بھیجے۔
1992 میںونڈسر کیسل میں آگ لگ جانے سے زبردست نقصان ہوا۔
1993 کومقدونیائی طیارہ حادثہ میں 116مسافر مارے گئے صرف ایک بچا۔
1994 میںانگولہ حکومت اور باغیوں کے مابین ایک معاہدہ پر دستخط ہوئے۔
1995 کوپولینڈ کے صدر لیک والیشا صدارتی عہدہ کی لڑائی میں الیکزنڈر کاواسنیوسکی سے ہار گئے۔
1995 یوروپی یونین نے انسانی حقوق کارکنوں کو سزا دینے کی وجہ سے نائیجریا پر اقتصادی پابندی کے ساتھ ساتھ ہتھیاروں کی خرید پر بھی پابندی
عائد کی۔
1998 روس نے بین الاقوامی خلائی سنٹر کے پہلے مرحلے کا کام شروع کیا۔
1999 چین نے اپنا پہلا غیرانسانی خلائی جہاز بھیجا۔
2000 ایشیا میں پہلی بار فلپنس کی سنیٹ نے صدر جوزف ایسترادا کے خلاف بدعنوانی کے الزاماتپر سماعت کا آغاز کیا۔
2001 ڈنمارک میں 80 برس سے حکمراں سوشل ڈیموکریٹس کی عام انتخابات میں شکست۔


قومی
1750ء میںمیسور کے حکمراں ٹیپو سلطان کی پیدائش ہوئی۔
1917ء میںکلکتہ میں بوس تنظیم کی تشکیل ہوئی۔

Login to post comments