×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

21 نومبر کے اہم واقعات

آبان 29, 1393 405

1277 کو انگلینڈ کے شاہہنکری سوئم کی موت کے بعد ان کے بیٹے ایڈورڈ ملک کے حکمراں بنے۔
1520ء میں آئرش ریپبلکن

آرمی نے 14 برطانوی ایجنٹوں کو گولی مارکر قتل کردیا۔
1694 میںفرانسیسی شاعر اور فلسفی والٹئر کی پیدائش ہوئی۔
1789 کوامریکی آئین کو منظوری ملنے کے ساتھ ہی شمالی کیرولینا یونائٹیڈ اسٹیٹس آف امریکہ کی 12 ویں ریاست بنا۔
1794ء میںہونولولو جزیرہ کی تلاش اسی روز ہوئی تھی۔
1808 کوفرانس کے نیپولین بوناپارٹ نے برطانیہ کی ناکہ بندی کی۔
1855 میںسویڈن روس کے خلاف فرانس اور ترکی کے ساتھ اتحاد میں شامل ہوا۔
1871 میںموسیس گالے نے سگار کے لائٹر کا پیٹنٹ کروایا۔
1877کو امریکی موجد تھامس ایڈیسن نے ساونڈ ریکارڈنگ مشین فونوگراف بنالینے کا اعلان کیا۔
1877کو امریکی موجد ٹام الوا ایڈیسن نیفونوگراف (ٹیلی فون) بنالینے کا اعلان کیا۔
1924 میںبرطانیہ کے وزیراعظمبالڈوین نے سوویت یونین کے ساتھ لیبر سے متعلق سمجھوتہ کیا۔
1933 میںامریکہ نے سوویت یونین کو تسلیم کرکے اپنا سفیر ڈبلیو سی بولٹ بھیجا۔
1938 میں چیکوسلواکیہ کا مغربی علاقہ جرمنی میں شامل کیا گیا۔
1946 میںجارجی دیمتروف بلغاریہکے وزیراعظم بنے۔
1956 کواقوام متحدہ نے ہنگری میں سوویت کارروائی کی مخالفت کی۔
1967 کومصر میں طلبہ کا مظاہرہ تشدد پر آمادہ ہوگیا۔
1974 کوآئرش ری پبلکن آرمی کے بم حملوں میں برمنگھم میں 21 افراد مارے گئے ۔
1975 کو دونوں ویتنام کے ادغام کے بارے میں ہنوئی اور ساگون کی حکومتوں نے تیز رفتاری سے کام کرنے کا فیصلہ کیا۔
1976 کوشام کی فوج نے لبنان پر پورا کنٹرول کرلیا۔
1977 میںدنیا کے سب سے بڑے کونارڈ طیارے نے لندن سے نیویارک تک پرواز کی۔
1980 میںامریکہ کے لاس ویگاس میں ایم جی ایم ہوٹل میں آگ لگنے سے 84 لوگوں کی موت ہوئی۔
1987 کو جنوبی کوریا میں صدارتی انتخابات میں تشدد کے خدشے کے پیش نظر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے۔
1988 میں سوویت خلائی ریسرچ ایجنسی کے سابق سربراہ نے امریکی اور سوویت خلائی شٹل پروگراموں کو زبردست بھول قرار دیا۔
1989ء کوبرطانوی پارلیمنٹ کی کارروائی پہلی بار ٹیلیویژن پر دکھائی گئی تھی۔
1990ء میں سرد جنگ کے بعد یوروپ کی پہلی سربراہ کانفرنس ختم ہوئی تھی۔
1991ء کوجنوبی کوریا نیوکلیائی ہتھیاروں سے پاک قرار دیا گیا۔
1994 میںناٹو نے کروشیا پر زبردست ہوائی حملہ کیا۔
1995 کو اوہیو میں امن مذاکرات کے دوران سبھی فریقوں کے مابین بلقان جنگ ختم کرنے پر سمجھوتہ ہوا۔
1995 میں اسرائیلی وزیراعظم اتجاک رابن کے قتل کے بعد نگراں وزیراعظم شمعون پیریزنے نئی سرکار کا قیام کیا۔

قومی
1517 کودہلی کے سکندر لودھی دوئم کا انتقال ہوا تھا۔
1921 میںہند کا پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا اور اس کیقیمت ساڑھے تین آنے رکھی گئی۔
1947 میں ویلس کے شہزادہ اڈورڈ ہشتم بمبئی پہنچے۔ انڈین نیشنل کانگریس نے ملک بھر میں ہڑتال کی۔
1947 آزادی کے بعد پہلی بار ڈاک ٹکٹ جاری کئے گئے۔
1962ء میں ہند۔ چین کے درمیان جنگ بندی کا اعلان ہوا۔
1963 کو تھمبا سے راکٹ داغے جانے کے ساتھ ہی ہندوستانی فضائی پروگرام کی شروعات ہوئی۔
1970 میں ہندوستان کے مشہور سائنسداں نوبل انعامیافتہ سی وی رمن کا انتقال ہوا تھا۔
1973 مجاہد آزادی سیٹھ گوبند داس کو ممبر پارلیمنٹ کے طورپر 50 برس مکمل کرنے کے لئے اعزاز سے نوازا گیا۔

Login to post comments