×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

23 نومبر کے اہم واقعات

آذر 01, 1393 318

1499ء کوانگلینڈ کے تخت و تاج کا دعوٰی کرنے والے پارکن واروک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
1531 میںسوئٹزر لینڈ کی دوسری خانہ

جنگی اسی روز ختم ہوئی۔
1705ء کوبرطانوی مورخ تھامس برچ کا جنم ۔
1844ء کوشلے ایوگ اور ہولسٹین ڈنمارک سے آزاد ہوئے۔
1848 میں بوسٹن میں لیڈس میڈیکل ٹرینگسوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1888 میں کلر فوٹو پروسیسنگ کا پیٹنٹ ہوا۔
1890ء میںلکژمبرگ اسی روز نیدرلینڈ سے علاحدہ ہوا۔
1891ء کوبرازیل کے پہلے صدر ڈیوڈوروڈ کو بحریہ نے ہٹا دیا تھا۔
1932 میں سعودی عرب مملکت کا قیام عمل میں آیا تھا۔
1943ء میںدوسری جنگ عظیم میں امریکہ نے اسی روز جاپانیوں کو بحرالکاہل کے تراوا جزیرے میں شکست دی۔
1955 میں برطانیہ نے بحرہند میں واقع کوکو جزائر کو آسٹریلیا کے حوالہ کیا۔
1963 کوامریکی صدر جان ایف کنیڈی کی لاش وائٹ ہاوس میں پرسرارحالت میں ملی۔
1971ء کوچین سلامتی کونسل کا مستقل رکن بنا۔
1972ء میںبولیویا میں اسی روز ہنگامی حالات کا اعلان کیا گیا۔
1977ء میں شامی فوجوں کو دھمکی دینے کے لئے اسرائیل نے اسی روز ٹنک لگادیئے۔
1979 کوبرطانیہ کی ملکہ ایلزابیتھ کے چیچرے بھائی کے قتل کے الزام میں تھامس میک موہن عمر قید کی سزا ہوئی تھی۔
1980 میںجنوبی اٹلی کے ایبولی میںبھیانک زلزلہ 2735 افراد کی موت ہوئی تھی اور ساڑھے سات ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔
1983 کویوروپ میں امریکہ کے کروز میزائل تعینات کرنے کے خلاف سوویت یونین نے بات چیت کی مخالفت کی۔
1986ء میں فلپینی صدر کورازون ایکینو نے دفاعی سربراہ یوآن پونس اینریلے کو برخاست کیا۔
1988ء میںآذربائیجان میں ہجوم نے تین سوویت فوجیوں کو ہولاک کر ڈالا اور لڑائی میں سو سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔
1989ء کوزمبابوے میں ایک بس حادثہ میں 71 افراد مارے گئے۔
1990ء میںعراق نے مقبوضہ کویت سے کرفیو ہٹالیا۔
1991ء کوکیوبا کے مشرقی ساحل پر ہیتی کے 35 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔
1992ء میں عراق نے اپنی بحریہ میں سوویت آبدوزوں کو شامل کیا۔
1993 کوپیرس میں سردی سے 34 افراد کی موت ہوئی تھی۔
1994 کوبم کے سطح کا یورنیم کثیر مقدار میں قزاخستان سے امریکہ بھیجا گیا۔
1996 میںایتھوپیا کا ایک اغوا شدہ بوئنگ طیارہ تیل ختم ہونے کی وجہ سے کومورا جزیرہ کے پاس سمندر میں گرا جس میں 125 مسافر مارے گئے۔
2002 میںمیر ظفراللہ خاں جمالی نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔
2006 میںروس کے سابق جاسوس الیکزینڈر لٹویننکوف کی مبینہ طور زہر دینے کے تین ہفتے بعد لندن کے ایک اسپتال میں موت ہوگئی
2006 کو عراق کے صدر شہر کے چھ مختلف علاقوں میں کار بم دھماکوں میں 202 لوگ مارے گئے۔


قومی
1857 کوآزادی کی پہلی لڑائی کے دوران کالن کیمپبل نے باغی سپاہیوں کو شکست دیکر لکھنئو پر دوبارہ قبضہ کرکے ایسٹ انڈیا کے قبضہ برقرار رکھا۔
1926 میںسری ستیہ سائیں بابا کی پیدئش ہوئی تھی۔
1937 کومشہور سائنسداں جگدیش چندر بوس کا انتقال
1983 کوہندوستان میں پہلی مرتبہ دولت مشترکہ چوٹی کانفرنس ہوئی تھی

Login to post comments