×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

28 نومبر کے اہم واقعات

آذر 06, 1393 385

1821 پناما نے کو خود کے اسپین سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
1853 کو اولمپیا کو واشنگٹن صوبہ کی دارالحکومت اعلان کیا گیا۔

1885 کو برطانوی فوج نے مانڈے پر قبضہ کیا۔
1895میں امریکہ میں پہلا ’آٹو ریس‘ مقابلہ شروع ہوا۔
1905 میں ڈبلن (آئرلینڈ) میں سن فن پارٹی قائم ہوئی تھی۔
1908 کوامریکہ کے میریناپر کی کوئلہ کان حادثہ میں 154 مزدور مارے گئے۔
1912 البانیہ نے 400 سے زائد سال کی غلامی کے بعد ترکی سے آزادی حاصل کی۔
1919 نینسی ایسٹور نے ہاوَس آف کامنس کے لئے منتخب ہونے والی پہلی برطانوی خاتون کا اعزاز حاصل کیا۔
1922 میںیونان کے چھ وزیروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
1937ء کوپرتگال کے جنرل فرانسسکو فرنکو نے اسپین کے سمندری ساحلوں کی ناکہ بندی کی۔
1938ء میں ایران نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے۔
1942 کوامریکہ کے بوسٹن ماس کے کوکونٹ گروو نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 602 افراد مارے گئے۔
1943 میںدوسری عالمی جنگ کے دوران مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کیلئے چرچل روزویلٹ اور اسٹالن کی تہران میٹنگ ہوئی۔
1960ء میں موریطانیہ آزاد ہوا۔
1961ء کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باقی ماندہ نو آبادیات کو آزاد کرنے کی اپیل کی
1962 میںنیدرلینڈ کی رانی ول ہیلمینا کا انتقال ہوا۔
1971میں’کالا ستمبر‘ کے ایجنٹوں نے مصر میں اردن کے وزیر اعظم واصفی ٹیل کو قاہرہ کے ایک ہوٹل کے باہر قتل کردیا۔
1973ء میںعرب ممالک نے پرتگال کو تیل دینے پر پابندی لگائی۔
1975 طویل خانہ جنگی کے بعد مغربی تیمور نے انڈونیشیا سے آزادی حاصل کی۔
1979 ایر نیوزی لینڈ کاطیارہ انٹارکٹکا میں اریبس پہاڑ سے ٹکرا کر حادثہ کا شکار ،اس میں سوار 257 لوگ مارے گئے۔
1984 کو چیک حکام نے غیرکمیونسٹ کے اشتراک سے محفوظ سرکار بنانے کا اعلان کیا۔
1987 جنوبی افریقہ ایرویز کا بوئنگ 747 طیارہ ماریشس کے نزدیک بحر ہند میں حادثہ کا شکار۔اس میں سوار سبھی 160 مسافر ہلاک ۔ 1989 میں چیک حکام نے غیر کمیونسٹوں کے ساتھ مخلوط حکومت بنانے کی پیش کش کی تھی۔
1989 میںمانٹریال اولمپک میں جمناسٹک مقابلہ میں پورے دس پوائنٹ لے کے تہلکہ مچانے والی رومانیہ کی جمناسٹ نادیا کومانسے نے ہنگریمیں پناہ لی۔
1990ء کوسنگاپور کے وزیراعظم لی کیان یو نے 31 سال بعد استعفی دیا۔
1991 میں لیبیا نے پین ایم میں بم دھماکہ کے لئے ذمہ دار دو افراد کو سونپنے سے انکار کردیا۔
1993میں وسطی سراجیوو میں سربوں کی گولہ باری سے متعدد لوگ جاں بحق ہوئے تھے۔
1996 میں الجیریا نے اسلامی سیاسی پارٹیوں کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لئے اپنے آئین میں ترمیم کرنے کی منظوری دی۔
2000 کو ہالینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے اپنی مرضی سے مرنے کو قانونی شکل دینے والی قرارداد کے لئے ووٹنگ کی۔
2001 میں افغانستان کے مزارے شریف میں شمالی اتحاد کے ساتھ تصادم میں القاعدہ کے سیکڑوں جنگجو مارے گئے۔
2002 ممباسا کے پیراڈائز ریزورٹ ہوٹل میں تین خودکش حملے میں 13 لوگ مارے گئے۔

قومی
1956 چین کے وزیر اعظم چیئو این لی ہندوستان پہنچے۔
1962 مغربی بنگال کے آنکھ سے معذور مشہور گلوکار کے سی ڈے کا انتقال۔
1989 کوراجیو گاندھی نے چناو میں پارٹی کی شکست کے بعد وزیر اعظم کے عہدے سے استفعی دیا تھا۔
1996 اندرانی سنگھ ایربس 300 طیارہ کی پہلی خاتون بنیں۔
1997 مسٹر اندر کمار گجرال نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دیا۔

Login to post comments