×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کوموروس(Comoros)

آذر 12, 1393 424

کوموروس میں چار بڑے اور کئی چھوٹے جزائر ہیں۔ سب سے بڑے جزیرے پر مائونٹ کرتھلا (۲۳۶۱میٹر) ہے جو زندہ جوالا مکھی ہے۔ ان

سبھی جزیروں پر گھنے جنگل ہیں۔آبادی میں کئی نسلوں کے لوگ ہیں ان میں عرب، ہندستانی، ایرانی، انڈونیشی اور یوروپی اہم ہیں۔ زرعی ملک ہے ۔

ملک کا نام : فیڈرل اسلامک ریپبلک آ ف کوموروس
دارالسلطنت : مورونی
رقبہ : 1862مربع کلو میٹر
آبادی : 671,247
زبانیں : عربی اور کومورون
خواندگی : 56.5فیصد
مذہب : اسلام اور عیسائی
سکہ : کومورین فرینک ( امریکی ڈالر =۵۳ء۴۰۸ کومورین فرینک )
فی کس آمدنی : 1,840ڈالر
آزادی : ۶ جولائی ۱۹۷۵؁

Login to post comments