×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

8 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 17, 1393 343

1880  جنوبی افریقہ کے پارڈے کرال میں 5000 مسلح کسان  بغاوت کے لئے یکجا ہوئے۔
1886  امریکہ میں 26 دست کاری تنظیموں نے

مل کر  امریکی لیبر فیڈریشن کا قیام کیا۔
1914  فاک لینڈ جزیرے کے نزدیک برطانوی اور جرمن  جہازی بیڑوں میں جنگ۔
1923  جرمنی۔امریکی دوستی کے معاہدے پر دستخط  ہوئے۔
1940  جرمنی کے بمبار طیاروں نے لندن میں  زبردست بمباری کرکے ہاووس آف کامنس اور ٹاور آف لندن کو نقصان پہنچایا۔
 1941  پرل ہاربر پر ایک دن قبل ہوئے حملوں کے بعد  امریکہ اور برطانیہ نے جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان  کیا۔
1941  نیدرلینڈ حکومت نے جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان  کیا۔
1949  چین کے قوم پرستوں نے فارسوما ’تائیوان‘ کو اپنی  راجدھانی بنایا۔
1962  امریکہ میں اخبارات کی 114 دن طویل ہڑتال  شروع۔
1966  امریکہ اور سوویت یونین سمیت 28 ممالک نے خلاء  میں نیوکلیائی اسلحہ استعمال نہ کرنے پر رضامندی  ظاہر کی۔
1966  یونان کا جہاز ہیراکالین سمندری طوفان کی زد  میں آکر ڈوبا، 200 سے زائد افراد ہلاک۔
1966ء میں امریکہ اور روس کے مابین باہری خلاء میں نیوکلیائی ہتھیاروں کے استعمال نہ کرنے پر معاہدہ۔
1967  ملک کا پہلا آبدوز آئی این ایس کالوری بحریہ کے بیڑے میں شامل۔
1969  یونان کا طیارہ ڈی سی۔6 بی حادثے کا شکار،  93 ہلاک۔
1972 شکاگو میں طیارہ حادثہ، 45 ہلاک۔
1974  خلائی سیٹلائٹ سویوز۔16 کی زمین پر واپسی۔
1974  یونان میں ریفرینڈم کے ذریعہ شاہی حکومت کا  خاتمہ۔
1978 دن رات کرکٹ میچ کا آغاز۔
1978  اسرائیل کی پہلی خاتون وزیراعظم گولڈا میئر کا  انتقال۔
1982 نیوکلیائی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے مطالبہ پر زور  دینے کے لئے ایک  نہتھے شخص نارمن میئر نے واشنگٹن کی عمارت کو یرغمال کرلیا۔ دس گھنٹے بعد وہ
پولیس کارروائی میں مارا گیا۔
1987ء  میں فلسطینی باغیوں نے اسرائیل کے خلاف انتفاضہ تحریک کی ابتداء کی۔
1987ء  میں امریکی صدر رونالڈ ریگن اور روس کے صدر گورباچوف کے مابین درمیانی دوری کی نیوکلیائی میزائلوں کے استعمال نہ کرنے پر معاہدہ۔
 1991  روس، بیلا روس اور یوکرین نے آزاد ملکوں کی  مملکت تشکیل دی۔
1994ء میں چین میں کرامے کے سنیما ہال میں لگنے والی آگ سے 310 افراد ہلاک

قومی
1875ء میں کانگریس کے سیکولر گروپ کے اہم لیڈر تیز بہادر سپو کی علیگڑھ میں پیدائش۔
1879ء  میں مشہور مجاہد آزادی جتیندر ناتھ مکھرجی کی پیدائش۔
1900ء میں مشہور کلاسیکی ڈانسر ادے شنکر کی پیدائش۔
1967ء  میں ملک کی پہلی آبدوز آئی این ایس کلواری بحریہ میں شامل کیا گیا۔

Login to post comments