Print this page

16 دسمبر کے اہم واقعات

آذر 24, 1393 328
Rate this item
(0 votes)

1965  امریکہ کے دو خلائی جہازوں جیمنی 6 اور  جیمنی 7 نے پہلی بار دو الگ الگ  مدار میں  ساتھ ساتھ چکر لگایا۔
1966  مشہور کارٹون کردار

’مکی ماووز‘ کے خالق  امریکی کارٹونسٹ والٹ ڈزنی کا انتقال ہوا۔
1978  امریکی صدر جمی کارٹر نے یکم جنوری 1979  کو چین کے ساتھ سفارتی تعلقات  قائم کرنیکا اعلان کیا۔
1991  مصر کے جہاز کے دارالحکومت  قاہرہ سے 600 کلو میٹر دور صفاغا میں غرقاب ہونے  سے 474 افراد ہلاک ہوئے۔
1995  یوروپی یونین کے رہنماووں نے پورے یورپ کے لئے ایک  ہی کرنسی یورو پر رضامندی ظاہر کی۔
1999  وینزوئیلا کے صدر ہیوگ شاویز نے سیاسی اور  اقتصادی نظام میں بنیادی تبدیلی کے منصوبہ  کو قبول کرتے ہوئے آئین کو منظوری دی۔
2000  یوکرین کے صدر لیوند کوچما نے چرنوبل نیوکلیائی  پلانٹ بند کرنے کا حکم دیا جہاں 1986 میں دنیا  کا سب سے بڑا نیوکلیائی حادثہ ہوا۔
2001  اٹلی میں پیسا کے مینار کو 12 برس کے بعد  دوبارہ عوام کے لئے کھول دیا گیا۔
2003  بھوٹان   نے اپنے یہاں پناہ گزیں تین ہزار  باغیوں کو بھگانے کے لئے فوجی مہم چلائی۔
2004  امریکہ میں اینٹی میزائل ڈیفنس سسٹم کا  پہلا تجربہ ناکام۔
2005  2003 میں سابق صدر صدام حسین کے زوال  کے بعد عراقی عوام نے پہلی بار پارلیمانی  انتخابات میں حصہ لیا۔

قومی
1675  سکھ گرو تیغ بہادر کی دہلی میں شہادت  ہوئی۔
1749  چھترپتی شیواجی کے پوتے شاہو چھترپتی  کا انتقال ہوا۔
1803  ایسٹ انڈیا کمپنی نے اڑیسہ ریاست پر قبضہ  کیا۔
1950  آزاد ہندستان کے پہلے وزیر داخلہ اور مرد  آئین کے نام سے مشہور بھارت رتن سردار بلبھ  بھائی پٹیل کا انتقال ہوا۔
1965  گنگا ندی کے دہانہ پر آئے سال کے تیسرے  بھنور میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

Login to post comments