×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

22دسمبر کے اہم واقعات

دی 01, 1393 437

1596  فرانس کی راجدھانی پیرس میں کشتی حادثہ میں  150 مسافروں کی ہلاکت۔
1780  روسی فوجیوں نے ترکی

کے اسماعیل پر قبضہ کیا۔
  1865  جیتو ہیروبومی جاپان کے پہلے وزیر اعظم بنے۔
1942  دوسری عالمی کے دروان وی ۔2 راکٹ کو ایک  ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی ہدایت دی  گئی۔
1947  اٹلی کی مجلس آئین نے آئین کو منظور کیا۔
 1966 کوامریکہ نے ہندوستان کو خشک سالی اور اناج کی قلت سے نمٹنے کے لئے نو لاکھ ٹن اناج دینے کا اعلان کیا تھا۔
 1969 میںامریکہ کے مشہور فلم ہدایت کار جوزف واناسٹینبرگ کا  انتقال ہوا۔
1972  نکارگوا میں زلزلہ سے 12 ہزار سے زائد لوگوں کی  ہلاکت۔
1978  تھائی لینڈ میں آئین کا نفاذ
 1988 کواقوام متحدہ میں منعقدہ ایک تقریب میں جنوبی افریقہ، کیوبا اور انگلولا نے امریکہ کی ثالثی میں نامبیاکے آزاد ہونے  دستخط کئے تھے۔
 1989 میںرومانیہ کے اقتدار پر 24 برس سے زیادہ قابض کمیونسٹ ڈکٹیٹر نکولی سیوسک کا تختہ پلٹا گیا۔ بعد میں اسے پھانسیدیدی گئی۔
 1990میں لیگ والیسا  پولینڈ کے صدر منتخب ہوئے۔
1992  لیبیائی جنگی طیارہ نے سوق الثبت میں بوئنگ 727 کو نشانہ بنایا گیا، 158 افراد کی موت۔
 1993کو جنوبی افریقہ کی سیاہ فام پارلیمنٹ نے نسلی امتیاز کرکے عبوری آئین کے قیام کے لئے ووٹنگ کیا  ۔
2001  افغانستان کے سیاسی لیڈر برہان الدین ربانی نے  ملک کا اقتدار حامد کرزئی کے قیادت والی عبوری  حکومت کو سپرد کردی۔
 2004 کو فرانس نے جنسی امتیاز اور ہم جنس پرست لوگوں کے خلاف تفریق برتنے اور اس کے خلاف بولنے پر باضابطہ طور پر  پابندی لگائی تھی۔


قومی

  1241 کومنگلور سردار ہوباگو خاں کے سپہ سالار بہادر تائر کا لاہور پر قبضہ ہوا تھا۔
 1843 کو نوبل انعام یافتہ رویندر ناتھ ٹیگور کے والد دیویندر ناتھ ٹیگور برہا سماج میں شامل ہوئے تھے۔
1851  رڑکی میں پہلی مال گاڑی چلائی گئی۔
 1853 کو  سوامی ویویکانند کے گرو رام کرشن پرم ہنس دیو کی اہلیہ شاردا ماں کی پیدائش ۔
 1887 کوعظیم حساب داں سرینواس رامانجم کی پیدائش۔
 1940 کو  مانویندر ناتھ رائے نے ریڈیکل ڈیموکریٹک پارٹی کے قیام کا اعلان  کی تھی۔
 1977 کوآسامی زبان کی مشہور شاعرہ نلنی بالا دیوی کا انتقال  ہوا تھا۔

Login to post comments