×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

23دسمبر کے اہم واقعات

دی 01, 1393 408

1642  گیووننی کیسینی نے زحل کو دریافت کیا۔
1876   ترکی کے پہلے آئین کا اعلان۔
1688  انگلینڈ کے شاہ جیکب دوم نے فرانس میں پناہ لی۔

1909  البرٹ بیلجیئم کے بادشاہ بنے۔
1914  پہلی عالمی جنگ کے دوران آسٹریلیا اور نیوزی  لینڈ کی فوج مصر کی راجدھانی قاہرہ پہنچیں۔
 1933  فرانس کے مشرقی پیرس میں ہوئے ریل حادثے میں 230 مسافر ہلاک۔
1941  ویک جزیرہ پر امریکی فوج نے جاپان کے سامنے  خودسپردگی کی۔
 1963  یونانی جہاز لکونیا میں آگ لگنے سے 128 مسافر ہلاک۔
1990  سلواکیہ کے عوام نے یوگوسلاویہ سے الگ ہوے کے حق میں ووٹ دیا
 2000  چین میں گیس دھماکہ میں 234 افراد کی موت۔
2005  افریقی ملک چاڈ نے سوڈان کے خلاف جنگ کا اعلان  کیا۔
قومی
 1465  وجے نگر کے راجہ ویروپکش تالی کوٹا کی لڑائی میں احمد نگر، بیدر، بیجاپور اور گولکندہ کے مسلم حکمرانوں کی مشترکہ فوج سے شکست کھاگئے۔
1894  رابندر ناتھ ٹیگور نے’پوش میلے‘ کا شانتی  نکیتن میں افتتاح کیا۔
 1901  شانتی نکیتن میں برہمچاریہ آشرم کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
1902  سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ کی پیدائش۔
1912  برٹش وائسرائے لارڈ ہارڈنگ دوم نئی دہلی میں ایک بم دھماکے میں زخمی۔
1926  آریہ سماج کے  مبلغ سوامی شردھانند کا قتل۔
1929  مہاتما گاندھی لارڈ ارون سے ملے۔
1964  ہندستان اور سری لنکا میں بھیانک سمندری طوفان سے 4850 افراد ہلاک۔
1968  ہندستان کے پہلے موسم سیٹیلائٹ ‘مینکا’ کو کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا۔
1989  چاند سے لایا گیا پتھر کا ٹکڑا نئی دہلی میں نمائش کے لئے رکھا گیا۔
1995  ہریانہ کے ڈبوالی میں ایک اسکول میں لگی خطرناک آگ میں 360 لوگوں کی موت۔
2000 کلکتہ کا نام باضابطہ طورپر کولکتہ رکھا گیا۔

Last modified on دوشنبه, 01 دی 1393 10:13
Login to post comments