×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

31دسمبر کے اہم واقعات

دی 09, 1393 455

1492  سسلی سے ایک لاکھ یہودیوں کو نکالا گیا۔
1599  ایسٹ انڈیا کمپنی کو ملکہ برطانیہ کی منظوری۔

1600  برطانوی ایسٹ انڈیا

کمپنی کا قیام
  1738ء میں ہندوستان کے گورنر جنرل لارڈ چالس کارنولیس پیدا ہوئے۔
1756  برطانوی فوجیوں سینگل پر قبضہ کیا۔
 1781  امریکہ میں پہلا بینک ’بینک آف نارتھ امریکہ‘  قائم ہوا۔
1857  ملکہ وکٹوریہ نے اوٹاوا کو کناڈا کی نئی   راجدھانی منتخب کیا۔
1904  امریکہ میں نیویارک کے ٹائمس اسکوائر میں نیا  سال منانے کا آغاز۔
1911  میڈم کیوری کو دوبارہ نوبل انعام ملا۔
1930  امریکی تمباکو صنعت نے 123 بلین سگریٹ بنائیں۔
1939  ہالینڈ کا قومی قرض 4 کھرب 21 ارب 85 کروڑ  53 لاکھ 18 ہزار 99 ڈالر پہنچا۔
1944  دوسری جنگ عظیم کے دوران ہنگری نے جرمنی کے  خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1945  اقوام متحدہ کے منشور کی تصدیق کا کام مکمل ہوا۔
1946  فرانسیسی فوجیوں کا لبنان سے انخلاء۔
1949  18 ممالک نے جمہوریہ انڈونیشیا کو تسلیم کیا۔
1962  کٹنگا کانگو کا حصہ بنا۔
1970  چلی میں کوئلہ کانوں کو قومیت میں لیا گیا۔
1977  کمبوڈیا نے ویتنام سے سفارتی تعلقات توڑ لئے۔
1981  ہالینڈ میں بے روزگاری کا ریکارڈ چار لاکھ 75 ہزار پر پہنچا۔
1983  برونئی کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1991  سوویت یونین کا آخری دن۔ اس کے بعد وہ  علاحدہ علاحدہ جمہوریاوں میں تقسیم ہوگیا۔
1997  مائکروساٹ نے ’ہوٹ میل ای میل سروس ‘ کا  افتتاح کیا۔
 1999ء کوروسی  صدر بورش یلتسین نے اپنے عہدہ سے استعفی دینے کے بعد وزیراعظم ولادمیر پوتن کوکارگزار صدر نامزد کیا۔

قومی
 1706 کوپانڈیچری کی بنیاد رکھنے والے فرینکوئس مارٹن کا  انتقال ہوا۔
1802  پیشوا باجی راو ثانی کو برطانیہ کی پناہ حاصل ہوئی۔
1861  آسام کے چیراپونجی میں 22990 ملی میٹر بارش  ہوئی جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
1929  بابائے قوم مہاتما گاندھی کی قیادت میں کانگریس  کارکنوں نے لاہور میں مکمل آزادی کیلئے تحریک  شروع کی۔
 1956ء کومدھیہ پردیش کے پہلے وزیراعلی روی شنکر شکلا کا انتقال ہوا۔
 1984ء میں راجیو گاندھی نے ملک کے چھٹے وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔
 1988ء کوہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک دوسرے کی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ  نہ بنانے کے سلسلے میں معاہدہ ہوا۔
 1993ء کو منی پور میں صدر راج نافذ ہوا۔

Last modified on سه شنبه, 09 دی 1393 09:58
Login to post comments