1801 سیرالون برطانوی نوآبادیات میں شامل ہوا۔
1801 سب سے چھوٹے سیارے سیریس کی کھوج
1808 امریکہ میں غلام بھیجے جانے پر پابندی لگی۔
1862 تعزیرات ہند لاگو ہوئی۔
1873 جاپان میں گریلورین کیلینڈر کا استعمال شروع ہوا۔
1891 فرانس نے مغربی سوڈان پر قبضہ کیا۔ تین ہزار مارے گئے
1899 کیوبا کو اسپین سے آزادی ملی۔
1901ء کو آسٹریلیا کا قیام عمل میں آیا اور ایڈمنڈ بارٹن اس کے پہلے وزیراعظم بنے۔
1923 سوشلسٹ جمہوریہ سوویت یونین کا قیام۔
1942 دنیا کے 26 ملکوں نے واشنگٹن میں اسی روز اقوام متحدہ کے اعلانیہ پر دستخط کئے۔
1955میں ہندستان کے عظیم سائنس داں اور صنعتی ریسرچ کونسل کے بانی ڈائرکٹر شانتی سروپ بھٹناگر کی موت ہوئی۔
1956 سوڈان ایک آزاد جمہوری ملک بنا۔
1958 یوروپی یونین کا قیام عمل میں آیا۔
1959میں ڈکٹیٹر فلجینسو بیٹسٹا کے ملک چھوڑ کر فرار ہونے کے بعد فیڈل کاسترو اقتدار پر قابض ہوگئے۔
1960 کیمرون کو فرانس سے آزادی ملی۔
1972 ملک کی مختلف ریاستوں کے سابق حکمرانوں کو خصوصی سہولیات اور ’پریوی پرس‘ کو ختم کردیا گیا۔
1993میں چیکوسلواکیہ کی تقسیم کے بعد چیک اور سلواک جمہوریاووں کا وجود عمل میں آیا۔
1995میں عالمی تجارتی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔
2002 یوروپی یونین 12 ممبر ممالک نے ایک ہی کرنسی یورو کا استعمال شروع کیا۔
2010 پاکستان میں والی بال میچ کے دوران خودکش حملہ میں 85 لوگوں کی موت
قومی
1399 تیمور لنگ دہلی سے وسط ایشیا لوٹا۔
1664 شواجی نے سورت کی مہم شروع کی۔
1800 ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی ختم کردی گئی۔
1862 تعزیرات ہند اور فوجداری مقدمہ نافذ کیا گیا۔
1877 دہلی دربار میں ملکہ وکٹوریا کو تاجدار ہند قرار دیا گیا۔
1880 ڈاک خانوں میں منی آرڈر کا نظام شروع ہوا۔
1891 اترپردیش کے وزیراعلٰی سمپورنانند کی پیدائش
1892 گاندھی کے سکریٹری مہادیو ہری بھائی ڈیسائی کی پیدائش
1894 مشہور سائنس داں پروفیسر ستیندر ناتھ بوس کی پیدائش۔
1903 کنگ ایڈروڈ ہفتم کو ہندوستان کا شاہ بنایا گیا۔
1915 جنوبی افریقہ میں وائسرائے نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو قیصر ہند طلائی تمغے سے نوازا
1944راشٹرپتی بھون کے آرکیٹیکٹ سرایڈون لٹینس کا انتقال
1949 کشمیر میں جنگ بندی کا اعلان۔
1961 انڈین فرٹیلائزر لمیٹیڈ کا قیام عمل میں آیا۔
1973 جنرل بیمہ کو قومی تحویل میں لے لیا گیا۔
1976 ملک میں ٹی وی پر تجارتی اشتہارات کی شروعات۔
1978 ائر انڈیا ک پہلا جمبو جیٹ ’سمرات اشوک‘ سمندر میں گرا۔ تمام 231 مسافروں کی موت۔
1992 ہندستان اور پاکستان نے پہلی مرتبہ ایٹمی ٹھکانوں کی فہرست ایک دوسرے کو دی۔
1998مہاراشٹر سگریٹ پینے اور سڑکوں پر تھوکنے کی مخالفت میں مہم چلانے والی پہلی ریاست بنی۔
2010 ہندستان کے پانچ ممالک جاپان، فن لینڈ، سنگاپور، نیوزی لینڈ اور لکژمبرگ کو فوری ویزا دینے کی سہولت مہیا کرائی۔