1815 کوآسٹریا، برطانیہ اور فرانس نے پرسیا اور روس کے خلاف ایک خفیہ دفاعی معاہدہ کیا۔
1846 جوزف جینکس رابرٹ آزاد افریقی جمہوریہ لائبیریا کے پہلے صدر بنے۔
1870 کو امریکہ میں بروکلین پل کی تعمیر شروع ہوئی۔
1910 میںبرطانیہ کے کان مزدوروں نے آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی کے لئے ہڑتال شروع کی۔
1921 ترکی اور آرمینیا کے ساتھ امن معاہدہ پر رضامند ہوا۔
1924 کوبرطانوی شہری ہارورڈ کریٹ نے لکسر کے نزدیک فرعون توتن خامن کا تابوت تلاش کیا۔
1925 اٹلی کی پارلیمنٹ ختم کرکے موسولینی آمر حکمراں بنا۔
1945 میںدوسری عالمی جنگ میں جاپان حامی ملکوں کی فوج برما کے مغربی علاقے میں پہنچی۔
1946 جنرل کلاوَڈ اچنلیک نے آزاد ہند فوج کے تین اعلی افسران کو رہا کیا۔
1947 میںامریکی کانگریس کیکارروائی پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔
1956 دنیا بھر میں مشہور فرانس کے ایفل ٹاور کے بالائی حصہ کو آگ لگنے سے نقصان پہنچا۔
1957 میںہیملٹن واچ کمپنی نے الیکٹرانک گھڑی بنائی۔
1958 میںایڈمنڈ ہیلیری جنوبی قطب پر پہنچے۔
1958 کوویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام عمل میں آیا۔
1961 میںامریکہ نے کیوبا کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے۔
1970 میںکانگو میں مارکس نوازوں نے اقتدار پر قبضہ کیا۔
1974 میں برما میں آئین نافذ کیا گیا۔
1977 میںایپل کمپٹولر کا قیام عمل میں آیا۔
1988 کو برطانیہ کی مارگریٹ تھیچر سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والی خاتون بنیں۔
1993 کو دو تہائی نیوکلیائی اسلحہ میں تخفیف کے لئے روسی صدر بورس یلتسین اور امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اسٹارٹ دوئم معائدہ پر دستخط کئے۔
1993 کو 70 لاکھ لوگوں نے جنوبی افریقہ کی شہریت حاصل کی۔
1994 میںوینیزویلا کی جیل میں آپسی جھگڑے میں سو قیدیوں کی موت۔
1994 میںسائبیریا میں ٹوپالوف 154 ایم طیارہ کے حادثے میں 122 افراد ہلاک۔
1999میں امریکی خلائی ایجنسی (ناسا) نے مریخ میں پانی کی موجودگی کے امکانات کا پتہ لگانے کے لئے دوسرا بغیر پائلٹ کی خلائی گاڑی بھیجی۔
2004 مریخ پر زندگی کی تلاش میں ’دی اسپریٹ روور‘ نامی خلائی شٹل سات ماہ تک خلائی سفر کے بعد کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آگیا۔
قومی
1836 منشی نول کشور کی پیدائش۔
1880 ہفتہ روزہ اخبار الیسٹریٹیڈ ویکلی آف انڈیا کے پہلا شمارہ ممبئی سے شائع ہوا۔
1947 کو بہار کے فساد زدہ مقامات کا دورہ مہاتما گاندھی نے کیا اور 29 جنوری تک وہاں قیام کیا۔
1961 میں امریکی صدر ڈیوڈ آئزن ہاور نے کیوبا سے سفارتی تعلقات منقطع کئے۔
1975 کو بہار میں داناپور کے اسپتال میں بم حملے میں بری طرح زخمی اس وقت کے ریلوے وزیر للت نارائن مشرا نے آخری سانس لی۔
1987میں اڑیسہ کے سابق وزیراعلٰی اور مہاراشٹر کے سابق گورنر ہرے کرشن مہتاب کا انتقال ہوا۔
2005 قومی سلامتی کے سابق مشیر جے این دکشت کی موت۔