×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

06 جنوری کے اہم واقعات

دی 15, 1393 400

1535 میں اسپینی نوآبادی بسانے والے فرانسسکو پجیرو نے پیرو کی راجدھانی لیما کو تلاش کیا۔
1540 کوبرطانیہ کے شہنشاہ ہنری ہشتم نے اپنی 

چوتھیشادی اننے آف کلیو سے کی تھی۔
1559 کوامریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن نے مارتھا کاسٹس سے شادی کی تھی۔
1781ء میںبرطانوی فوج نے فرانس کے جرسی پر حملہ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
1784 میںترکی اور روس نے کانسٹنٹینوپل معاہدے پر دستخط کئے۔
1838 کوسموئیل مور ٹیلی گراف کے سامنے عوامی احتجاج کیا تھا۔
1907 میںاطالوی ماہرے تعلیم ماریا موٹیسرینے روم میں پہلا موٹیسری اسکول قائم کیا۔
1912 کو نیومیکسیکو ریاستہائے متحدہ امریکہ کا 47 واں صوبہ بنا۔1066 ء میں ہیرالڈ گڈونسن انگلینڈ کے بادشاہ بنے۔1919ء میں امریکہ کے 26 ویں صدر تھیوڈور روزویلٹ کا انتقال۔1929ء میںیوگوسلاویہ کے حکمراں الیکزنڈر نے آئین اور حکومت کو تحلیل کرکے شاہی آمرانانہ حکومت قائم کی۔
1942 میں پین امریکن ایرلائنز کے بوئنگ طیارہ ’پیسیفک کلپر‘ نے پہلی بار دنیا کا چکر لگانے والی خدماتکی شروعات کی۔
1978ء میںامریکہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد سے اپنے پاس رکھے سینٹ اسٹیفن کے پاکیزہ تاج کو اس وقت کے ہنگری کو واپس کردیا۔
1991 جارج سیرانو ایلاس امریکی براعظم میں واقع ملک گواٹیمالا کے صدر منتخب ہوئے۔
1992ء میںجارجیا کے صدر جاوید گامرس کھدریا دو ہفتوں کے اقتدار حاصل کرنے کی خونی جدوجہد کے بعد ملک چھوڑ کر بھاگ گئے۔
قومی
1316دہلی کے سلطان صلاح الدین خلجی کا انتقال ہوا۔
1664 میں چھترپتی شیواجی نے سورت پر حملہ کیا۔
1929ء میںمدر ٹیریسا غریبوں اور بیماروں کے درمیان اپنا کام شروع کرنے کے لئے کلکتہ پہنچیں۔
1932ممتاز ہندی قلم کار کملیشور کا جنم۔
1947 آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے 52 کے مقابلہ 99 ووٹوں سے ہندوستان کی تقسیم کو منظوری دی۔
1983 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو کاجنم۔
1980 محترمہ اندرا گاندھی کی زیر قیادت کانگریس پارٹی نے انتخابات میں شاندار جیت حاصل کی۔
1981 کو نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوسیانوگرافی نے بحر ہند کی تلہٹی سے اہم نوادارات برآمد کیا تھا۔
1987میں مشہور میوزک ڈائرکٹر جے دیو کا انتقال ۔
1989 میں اندرا گاندھی قتل کیس کے دو مجرموں ستونت سنگھ اور قہر سنگھ کو پھانسی پر لٹکایا گیا۔
1989 کوہندوستان کے آخری لارڈ سندھدر پرسننا سنہا کا انتقال ہوا تھا۔
1999 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ ٹسٹ میچ روکنے کے لئے شیو سینا کے کارکنوں نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان کی پچ کو کھود ڈالا۔

Last modified on دوشنبه, 15 دی 1393 12:26
Login to post comments