سے 150 افراد ہلاک۔
1896 ۔ امریکہ میں پہلی ایکس رے فوٹو کھینچی گئی۔
1915 ۔ امریکہ کی نمائندہ کمیٹی نے خواتین کو ووٹ دینے کے حق کی تجویز کو خارج کیا۔
1933 ۔ امریکہ کی پارلیمنٹ نے فلپائن کی آزادی کو منظوری دی۔
1950 میںبرطانیہ میں ٹیمس ندی میںآبدوز کے تجربہ کے دوران سویڈن کا ایک تیل بردار ٹینکر آبدوز سے ٹکراگیا جس سے آبدوز پر سوار 55 لوگ مارے گئے۔
1976 میںجاسوسی ناول نگار ڈیم اگاتھا کرسٹی کا انتقال ہوا تھا۔
1990ء رومانیہ کی کمیونسٹ پارٹی پر پابندی لگائی گئی۔
2000 میںبرطانیہ نے فوج میں ہم جنس پرستی پر لگی پابندی ہٹالی۔
2005ء یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے پہلے آئین کو زبردست اکثریت سے منظور کیا۔ لیکن فرانس اور ہالینڈ کے ووٹروں کی طرف سے آئین کو مسترد کئے جانے کے بعد اس پر عمل درآمد روک دیا گیا۔
2006ء سعودی عربیہ میں منی میں حج کے دوران کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ میں 362 حاجیوں کی موت ہوگئی۔
قومی
1708ء ساہو کو مراٹھا حکمراں کا تاج پہنایا گیا
1757ء برطانوی فوج نے مغربی بنگال کے بنڈیل کو پرتگالیوں سے چھینا۔
1863ء ماسٹردا کے نام سے مشہور انقلابی سوریہ سین کو چٹاگانگ جیل میں پھانسی دی گئی۔
1863 میںسوامی وویکانند کی پیدائش ہوئی تھی۔
1934 ۔ عظیم مجاہد آزادی سوریہ سین کو چٹگاووں جیل میں پھانسی دی گئی۔
1948 ۔ مہاتما گاندھی نے آخری بھوک ہڑتال شروع کی۔
1984 ۔ سوامی وویکانند کی یوم پیدائش کو ‘قومی یوم نوجوان’ کے طور پر منانے کا اعلان
1993ء ممبئی میں فرقہ وارانہ فسادات پر قابو پانے کے لئے پولیس نے 15 مقامات پر فائرنگ کی۔
2000ء مرکزی کابینہ نے دلی، ممبئی، چنئی اور کولکاتا ہوائی اڈوں کی نج کاری کے لئے شہری ہوابازی کی وزارت کی تجویز منظور کی۔