جھنڈے کو منظوری دی۔
1869سیاہ فام امریکی لیڈروں کی پہلی کانفرنس واشنگٹن میں ہوئی تھی۔
1883 پولینڈ کے فیرونی سرکس میں آگ لگنے سے 430 افردا کی موت۔
1888 نیشنل جیوگرافک سوسائٹی کا واشنگٹن میں قیام
1893 برٹین انڈی پینڈنٹ لیبر پارٹی کا قیام۔
1906 امریکہ میں پہلی بار ریڈیو سے اشتہار نشر ہوا
1915 کو اٹلی کے ایوی جانو شہر میں آئے بھیانک زلزلہ میں 30ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔
1932 کو دنیا کے سب سے بڑی آبپاشی منصوبہ ’سوکور‘ باندھ کی تعمیر شروع ہوئی تھی۔
1942امریکہ کے ہینری فورڈ نے پلاسٹک کے گاڑیوں میں استعمال ہونے والے پلاسٹک کے آلات کا پیٹنٹ کرایا۔
1943 ہٹلر نے ’ٹوٹل وار‘ کا اعلان کیا۔
1951ء میں سوویت فوج نے لتھوانیہ نے باغیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے راجدھانی ولنیس میں اہم ٹیلیویژن چینل کو تباہ کردیا۔
1958 43 ممالک کے نو ہزار سائنس دانوں نے مشترکہ طور پر نیوکلیائی تجربہ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
1963 فوجی بغاوت میں ٹیگو جمہوریہ کے صدر سیلوانوس اولیومپئو کا قتل۔
1966 امریکی وزارت میں پہلا سیاہ فام رابرٹ سی بیور کا انتخاب۔
1990 امریکہ میں پہلا سیاہ فام گورنر ڈگلس ولڈر ورجینیا میں منتخب ہوئے۔
2004 برطانیہ کے سب سے مشہور سیریل کیلر سابق ڈاکٹر ہیرالڈ شپمین جیل میں مردہ پایا گیا۔
2001 میں وسطی امریکہ میں آئے شدید زلزلہ میں 725 افراد مارے گئے تھے۔
2005 برطانیہ کے سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کے بیٹے مارک تھیچر کو اکٹوریئل گوئینا میں بغاوت برپا کرنے کا خاطی پایا گیا۔
قومی
1709 کو بہادر شاہ اول(شاہ عالم عرف شہزادہ معظم) نے اپنے تیسرے بھائی کام بخت کو شکست دی۔ بعد میں زخمی کام بخت کی موت ہوگئی۔
1818 کو اودھے پور کے رانا نے اپنی حکومت کو بچانے کے لئے انگریزوں سے ایک معاہدے پر دستخط کیا تھا۔
1849 انگریزوں اور سکھوں کے درمیان دوسری جنگ چلیانوالہ (اب پاکستان میں) ہوئی تھی۔
1889ء میں آسام کے نوجوانوں نے اپنے طور پر خَواندگی میگزین جوناکی کی اشاعت شروع کی۔
1940 کوجلیانوالہ باغ میں نہتے لوگوں پر گولی چلانے کا حکم دینے والے پنجاب کے سابق لیفٹننٹ گورنر سر مائیکل او ڈائر کو لندن میں اودھم سنگھ نے گولی مار کر قتل کردیا۔
1948 کو ملک کے بٹوارے کے بعد پیدا ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کوروکنے کیلئے مہاتما گاندھی نے آخری بار کلکتہ میں بھوک ہڑتال شروع کی تھی اور18 جنوری کو اپنی ہڑتال ختم کی۔یہ ان کی آخری بھوک ہڑتال تھی۔
1949 میں روسی خلائی گاڑی سویوز ٹی11 سے خلاء میں قدم رکھنے والے پہلے ہندوستانی راکیش شرما کی پیدائش
1964 کلکتہ کے بدترین فساد میں ایک ہزار سے زائد کی ہلاکت ہوئی تھی۔
1967 میں ہندوستانی زبانوںکی خبر رساں ایجنسی ’سماچار بھارتی‘ کا دہلی میں افتتاح ہوا تھا۔