×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

18 جنوری کے اہم واقعات

دی 27, 1393 443

1896  امریکہ میں ایکسرے مشین کا پہلا مظاہرہ۔
1915  میکسیکو کے کولما۔گوئیڈل  زارا میں ہوئے ٹرین  حادثہ میں  600

لوگوں کی موت۔
1951  جھوٹ پکڑنے والی مشین پہلی مرتبہ ہالینڈ میں  استعمال میں لائی گئی۔
1960  امریکہ اور جاپان نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر  دستخط کئے۔
1962  امریکہ نے نیوڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1967  امریکہ نے نیوڈا میں ایٹمی تجربہ کیا
1968  سابق سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 1969میں  خلائی طیارہ سویوز ۔5  زمین پر واپس آیا۔
1986  24 ویں خلائی شٹل کولمبیا۔7 زمین پر واپس آیا۔
1988  جنوب مغربی چین میں طیارہ حادثہ میں  108 لوگوں کی موت۔
1991  عراق نے اسرائیل پر اسکڈ میزائل داغے۔
 1995 میں پاپ جان پال دوئم نے آسٹریلیا کا سفر شروع کیا۔

قومی
 1842  عظیم دانشور مہادیو گووند راناڈے کی پیدائش۔
1930  رویندر ناتھ ٹیگور بابائے قوم مہاتما گاندھی کے  سابرمتی آشرم پہنچے۔
1938  انڈومان جزیرہ کے پورٹ بلیئر سے سیاسی قیدیوں کا آخری دستہ روانہ۔
1947  عظیم کلاسیکل گلوکار کندن لال سہگل کا جالندھر  میں  انتقال۔
1978  مجاہد آزادی اور پنجاب کے وزیراعلٰی بھیم سین  سچر کا انتقال۔
1990  جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی فاروق عبداللہ نے عہدہ  چھوڑا۔
1996  آندھرا پردیش کے وزیراعلٰی این ٹی راما راوو کا  انتقال۔
1999  نوبل انعام یافتہ پروفیسر امریتہ سین کو بھارت رتن  ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا۔
 2003ء میں  ہندی شاعر  ہری ونش رائے بچن کا انتقال اسی روز ہوا جو بالی وڈ اداکار امیتابھ کے والد ہیں

Login to post comments