امریکی کانگریس نے آئی سی سی کو پابندیوں کی دھمکی دے دی۔
امریکی حکومت نے بین الاقوامی عدالت کی طرف سے اسرائیل اور حماس کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی مذمت کی۔
Loading...
امریکی حکومت نے بین الاقوامی عدالت کی طرف سے اسرائیل اور حماس کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی مذمت کی۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سمیت اسرائیل اور حماس کے رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری طلب کر رہے ہیں۔