حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی ڈرون حملے میں مارے گئے۔
Loading...