دہشت گرد اسکائپ ، وائبر ، واٹس ایپ استعمالکرتے ہیں اس لیے پابندی لگا رہے ہیں(حکومت سندھ)"دہشت گرد سانس بھی لیتے ہیں، آکسیجن پر بھی پابندی لگنی چاہیے"( عوام )