×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔ستم ظریفی

مهر 16, 1392 672

دو دوست سفر پر جارہے تھے کے رستے میں رات ہو گئی .وہ وہیں ٹینٹ لگا کر سو گئے . رات کو ایک دوست کی آنکھ کھلی تو اس نے دوسرے دوست کو

جگا کر کہا . " آسمان کی طرف دیکھ کر بتاؤ کے تمہیں کیا نظر آیا ؟ "
دوسرا دوست بولا . " بہت سارے ستارے . "
" اِس سے کیا پتہ چلتا ہے ؟ " پہلے دوست نے پوچھا .
" آسمان بہت خوبصورت ہے اور روشنی بھی . " دوسرے دوست نے اطمینان سے کہا .
" نہیں بیوقوف ! کوئی کمینہ ہمارا ٹینٹ اکھاڑ کر لے گیا ہے . "
پہلے دوست نے غصے سے جواب دیا .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:55
Login to post comments